آج کی کمیٹی میں بھی اچکزئی صاحب مذاکرات کے لیئے نہیں گئے ؛ میرے خیال میں پی ٹی آئی اب انہیں کہے کہ لے آو اپنے بندے اور چڑھ جاو کنٹینر پر ورنہ خاموشی سے استعفی دیں اور گھر جا کر آرام کریں : پھوپھو والے نخرے ہی نہیں ختم ہو رہے..
پھر کہتے ہیں کہ پولیس آئی جی سے اختیارات کیوں لئے جارہے ہیں۔ جو خیبر پختونخوا کے وزیراعلٰی کے پروٹوکول پر بھی پولیس کو سزا کے طور پر تبادلہ کرے تو ایسے آئی جی کا کیا کرنا ہے
The Revolutions, from the French to the Cuban, have been brought about by the small public funding and the large public participation, while the controlled Parliaments have always been supported by the biggest funds of feudals & capitalists, just to serve them.
پاکستان تحریک انصاف کے اکثر سینیٹرز اور وزراء تو صرف پیسے ہی کماتے ہیں یا پھی کھبی کھبار اسمبلیوں میں شاعری سے ماحول خوشگوار بناتے ہیں،وہ سب پارٹی فنڈنگ میں اپنی کمائی میں پانچ پرسنٹ بھی جمع کرادیں تو غریب ورکرز کو ٹرانسپورٹ اور باقی اخراجات کے لئے اپنی بیویوں اور بہنوں کو تھوڑے سے پڑے زیورات نہ بیچنے پڑیں۔
عمران خان کے نام پر مفت میں ووٹ لینے والے اور پیسہ کمانے والے بہت ہیں،اسکے نظرئے پر چلنے والے اور اسکی رہائی کے لئے دل سے کوشش کرنے والے بہت کم ہیں۔
رحمت خان کنڈی
فیصل جاوید بھائی مارچ کے حوالے سے ایک ٹویٹ تو کرو۔ سینیٹ ٹکٹ کے ٹائم بہت ایکٹیو ہوگئے تھے۔
ابھی اپ اور اپکا اکاؤنٹ خاموش ہو
یہ اپکا آخری ٹویٹ ہے۔ 26 اگست سے خاموش۔
ڈر گئے ہو کیا۔؟
جمہوریت کا حامی یہ ہے ؟؟
جب بولیاں لگ رہی تھی، باجوہ کے کہنے پر عدم اعتماد لائی جارہی تھی تو یہی موصوف پہلی صف میں کھڑے تھے ، اسٹبلشمنٹ کی ایما پر اس نے عدم اعتماد کا ووٹ دیا اور بعد میں خارجہ کمیٹی کا چیئرمین بن گیا ، علی وزیر جیل میں ہے اور یہ آزاد گھوم رہا ہے
وزیر اعلی سہیل آفریدی کا لانگ مارچ کے حوالے سے فنڈ ریزنگ کے حوالے سے ویڈیو پیغام
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ میں بروز جمعہ 2 اکتوبر شام 4 بجے موجود ہوں گے۔ وہ تمام افراد جو حقیقی آزادی لانگ مارچ کے لیے اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں، براہِ راست فنڈ وزیراعلیٰ صاحب کو دے سکتے ہیں۔