ڈیل کرکے لوٹا ہوا مال اٹھا کر خصوصی طیاروں سے فرار ہونے میں اور اپنے مؤقف پر ڈٹے رہ کر جان ہتھیلی پر رکھ کر ہجرت کرنے میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ مجھےفخر ہے کہ میرے رب نے ہر ظلم کے خلاف مجھے استقامت عطا فرمائی۔میں نے بدترین تشدد اور خوفناک قید کاٹی ہے۔ 10گرفتاریاں اور درجنوں مقدمےہوئے۔ حج تک سے زبردستی روکا گیا مگر میرے رب نے مجھے صبر دیا۔ کچھ اہم ذمہ داریاں ہیں میں جلد واپس 🇵🇰آؤں گا انشاءاللہ
جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان صاحب نے جعلی فارم 47 نہ لینے پر عزت کمائی جس کے وہ حقدار ہیں۔ مگر جو شخص پہلے ہی کھل کر اسرائیل مظالم کے خلاف اور مظلوم فلسطین کے حق میں بیانات دے چکا ہے حتی کہ وہ جیل سے بھی یہی بیانات دیتا رہا ہےاور کچھ حد تک اسکی قیمت بھی چکائی ہے اس قیدی سے اپنے ایمان کو ثابت کرنے کا مطالبہ کرنا ایک نامناسب فعل ہے۔ یہی مذہبی کارڈ ماضی میں بھی استعمال کیا گیا ہے۔ ہمیں اب سیاسی فائدوں کے لیے مذہب اور غداری کارڈ کا استعمال بند کرنا چاہیئے۔
آواز اٹھائیں 🛑
سالار کاکڑ پہلا شخص تھا جو بلوچستان سے قافلہ لیکر نکلا تھا اور سب سے پہلے اسلام آباد پہنچا تھا۔
اُس وقت سب سالار کاکڑ کی ویڈیوز لگا کر شاباش دے رہے تھے لیکن رہائی کے لئے کوئی خاص آواز نہیں اٹھائی جا رہی ہیں۔
سب سالار کاکڑ کے لئے آواز اٹھائیں
ایمرجنسی ٹرینڈ الرٹ 🛑
سب یہ ٹرینڈ #خان_کی_زندگی_خطرے_میں شروع کریں۔ میں ابھی نیند سے اٹھا اور مجھے شرم آرہی ہیں کہ تین گھنٹے پہلے خبر بریک ہوی ہے کہ خان صاحب کی جان کو شدید خطرہ ہے لیکن ایک ٹرینڈ بھی خان کے لئے نہیں۔
سب آواز اٹھائیں 🙏
میں اوورسیز پاکستانیوں سے گزارش کرتا ہوں کہ پوری دنیا میں پاکستانی ایمبیسیوں کے سامنے کل نماز جمعہ کے بعد ڈی چوک قتل عام کے شہدا کا غائبانہ نماز جنازہ پڑھایا جائے۔
براہ کرم اس میسج کو ہر جگہ پہنچائیں۔
تحریک انصاف کو اگر قائم رہنا ہے تومتحد رہنا ہوگا۔ 26 تاریخ کے سانحہ D چوک سے توجہ ہٹانے کے لیے ایک سے بڑھ کر ایک خبر لانچ کی جا رہی ہے۔ قیادت کا سارا فوکس شہادتوں، زخمیوں اور لاپتہ کارکنوں پر ہونا چاہیئے۔ جلد از جلد ڈیٹا اکٹھا کریں اور پاکستان سمیت پوری دنیا میں ایکسپوز کریں۔
سر مبارک ہو آپ کو ،
جس 26 ویں آئینی ترمیم کے نتیجے میں آپ چیف بنے ہیں ،اس آئینی ترمیم کے خلاف ہونے والا احتجاج،
آپ کو چیف لگانے والوں نے ختم کروا دیا ہے ،
نوکری مبارک ہو سر۔۔۔۔
اسلام آباد میں سندھ سے آئی پولیس کے ساتھ سخت زیادتی ہو رہی ہے۔ نہ انہیں آرام دیا اور نہ مناسب کھانا دیا گیا۔ اب انہیں آخر میں مظاہرین کے سامنے دھکیلا جا رہا ہے۔ مجھے خدشہ ہے کہ سندھ پولیس کے ساتھ کوئی بڑی زیادتی کرکے عوام پر الزام لگایا جا سکتا ہے۔ بعد میں بیوہ کی ایکٹنگ کرنے سے بہتر ہے کہ بلاول ابھی سندھ پولیس کے لیے آواز اٹھائے۔
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !
عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا تھا۔ یہ ہی اسکا اصل قصور ہے ."
#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران