تمام مکاتب فکر کے علماء کو اسی زبان اور اسی آہنگ میں صحابہ کرام اور اہل بیت اطہار کے بارے میں واضح اور دو ٹوک موقف اختیار کرنا چاہیے۔
اگر کوئی فرد ہمارے اپنے مکتب فکر کا ہو یا کسی اور گروہ سے صحابہ کرام اور خانوادہ رسالت کے بارے میں ہرزہ سرائی ہرگز قابل قبول نہیں ہے۔
دل کی موت
اہلِ علم فرماتے ہیں کہ جس نے بھی حضراتِ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر زبان درازی کی، یا کسی ایک صحابی رضی اللہ عنہ پر بھی طعنہ زنی کی، تو اللہ تعالیٰ موت سے پہلے اُس کے دل کو مردہ کر دیتے ہیں۔
دل کی موت گویا ایمان سے محرومی کا ایک درجہ ہے۔
وعن ابن عباس رضي الله عنهما قال
قال رسول الله -صلى الله عليه وسلم
( من سب أصحابي فعليه لعنة الله والملائكة والناس أجمعين)
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
جس شخص نے میرے صحابہ کو برا بھلا کہا
اس پر اللہ تعالی
فرشتوں تمام لوگوں کی لعنت ہے

@Gabeen_@a_siab @KhaoreFahadjan @Abdu_watanpal @Ayakakarkakar2 @RiDaJaNanHeRe @Fatmamariamkhan @malalaimaiwand @pashtovoicee نہیں نکلے گا انشاء اللہ اب بعض اشعار پشتو کہ اتنے اچھے لگے لیکن سمجھ ہی نہیں آتے الفاظ
حکومت ریاستی مدینہ کا نام لےکر مدارس پر چڑھائی سےباز رہے
مدارس میں مداخلت کرنےوالوں کی ٹانگیں توڑدیں گے
مدارس ودینی اداروں کےخلاف متعصبانہ قوانین کسی صورت قبول نہیں کریں گے
حکومت مدارس کوچھیڑ کر نئی جنگ کا آغاز نہ کریں
کسی کومدارس کی طرف میلی آنکھ سےدیکھنےکی اجازت نہیں دیں گے