پیپلز پارٹی کا ایک بھی کارکن زندہ ہے، اور سندھی قوم کا ایک بھی بچہ زندہ ہے، تو سندھ کو کسی کا باپ بھی الگ نہیں کرسکتا، رُکن سندھ اسیمبل محترم امداد علی خان پِتافی!😎🇱🇾✌🏻
پیپلز پارٹی کا ایک بھی کارکن زندہ ہے، اور سندھی قوم کا ایک بھی بچہ زندہ ہے، تو سندھ کو کسی کا باپ بھی الگ نہیں کرسکتا، رُکن سندھ اسیمبل محترم امداد علی خان پِتافی!😎🇱🇾✌🏻
Imdad Ali Pitafi Zaheer Abbas Pitafi
Ghulam Mustafa Laghari @highlight
*5 آگسٹ، یوم استحصال کشمیر*.
*حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیریوں کی سیاسی اور اخلاقی حمایت جاری رہے گی،
*5 آگسٹ 2019 کا غاصبانہ بھارتی اقدام ناقابلِ قبول ہے*.
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
Just days before the Kashmir elections, Rana was noticeably cautious about criticizing the PPP. On Shahzeb Khanzada’s show, he had no hesitation in confronting Shahzeb and he carefully avoided saying a word against the PPP.
Now, after the Kashmir elections has been “Managed” for them the confidence has suddenly returned. The restraint has vanished overnight, and he’s back to behaving like Sheikh Rasheed, loud rhetoric and political theatrics instead of substance.
Senior Minister Sindh, Mass Transit & Information, Sharjeel Inam Memon announced Pakistan’s first government-backed EV Taxi Service is set to launch this September under the Sindh Government’s transport initiative.
CM Sindh Syed Murad Ali Shah has approved the rollout of the FRAMES (Facial Recognition Attendance & Monitoring for Education System) School Monitoring System in six districts of Sindh.
یومِ استحصالِ کشمیر پر ہم کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی بھرپور حمایت کا اعادہ کرتے ہیں اور 5 اگست 2019 کے یکطرفہ و غیرقانونی اقدامات کی مذمت کرتے ہیں۔
امداد علی پتافی
رکن سندھ اسمبلی پاکستان پیپلز پارٹی
#YoumEIstehsalKashmir
میئر کراچی مرتضی وہاب نے گاڑی کے ساتھ ساتھ موٹر سائیکل چلانے کا لائسنس بھی حاصل کرلیا میئر کراچی نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد الیکٹرک بائیک خرید کر شہر کا دورہ کریں گے اور سڑکوں کی صورتحال کا خود جائزہ لیں گے.
ٹک ٹک ٹک ٹک…
نواز لیگ والو! سن رہے ہو؟
بلاول بھٹو زرداری نے صاف اعلان کر دیا ہے:
ن لیگ کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے
عوام کا ووٹ امانت ہے، اس پر ڈاکا قبول نہیں
وقت نئے فیصلوں کا ہے…
#نوازلیگ_کی_الٹی_گنتی_شروع