EX-Head OF C.R @Student Bodies UNIVERSITY |An ambassador of Public schools |Lets empower each other |Banker ,Researcher,Leadership management @SchoolEdupunjab |
A single of wheat grown by the farmers becomes food by the will of ALLAH,reaching homes for beyond the villages.
Indeed, ALLAH is the true Provider. The Ar-Razzaq.
ALHAMDULILLAH ❤️
Punjab will enjoy a long weekend with Kashmir Day on February 5, a provincial Basant holiday on the 6th, followed by Saturday and Sunday.
We hope people across Punjab take this time to relax, recharge, and make the most of the break 🫶🏻
چار چیزیں زندگی میں کبھی نہ چھوڑیں۔
1- شکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ نعمتوں میں زیادتی اور اضافے سے محروم ہو جائیں گے۔
ولئن شكرتم لأزيدنكم (اگر تم شکر کرو گے تو میں تم کو مزید دوں گا)
(سورت إبراهيم : آیت 7)
2- اللہ کا ذکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ اس سے محروم ہو جائیں گے کہ اللہ آپ کو یاد رکھے۔
فاذکرونی اذکرکم (تم میرا ذکر کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا)
(سورت البقرة : آیت 152)
3- دعا کو نہ چھوڑیں ورنہ قبولیت سے محروم ہو جائیں گے۔
أدعوني أستجب لكم (تم مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا)
(سورت غافر : آیت 60)
4- استغفار نہ چھوڑیں ورنہ نجات سے محروم ہو جائیں گے۔
وما كان الله معذبهم وهم يستغفرون (اللہ ان کو عذاب دینے والا نہیں ہے جب کہ وہ استغفار کرتے ہوں)
(سورت الأنفال : آیت 33)
دو نمبر طریقے سے جلدی امیر ھونے کا انجام
فیصل آباد میں لوگوں کی بڑی تعداد نے ٹیکسس ٹریڈنگ ایپ میں سرمایہ کاری کی لاکھوں ڈوب گئے، اب سڑک بند کرکے متاثرین حکومت سے انصاف مانگ رہے ہیں
ووٹ تو صرف ایک شخص کا ہے ووٹ صرف عمران خان کا ہے ! نوجوان
ایک سال میں ہم نے تمہارا دل جیتا ہے اگلے سال ووٹ بھی جیت لیں گے ! رانا سکندر ۔۔
نہ نہ ووٹ صرف عمران خان کا , طلباء کا جواب 🔥🔥🔥
🚨IMRAN KHAN BEST MOTIVATIONAL SPEECH
دو سوال جسکا سائنس کے پاس بھی جواب کبھی نہیں مل سکتا
سبحان اللہ کیا خوب لیڈر دیا ہے جوکہ بہترین استاد بھی ہے۔۔
ہم خوش قسمت ہوتے اگر ہم اس لیڈر کی سربراہی میں 10/15 سال گزار لیتے تو پاکستان دنیا کی عظیم الشان سلطنت بن جاتا💯❤️🔥