@KhSaad_Rafique Many global leaders had already raised concerns during these operations. Changing a party leadership can affect unity, but targeting deeply rooted supreme leadership can have far more serious consequences; ones the US and the world may ultimately face.
In intensive talks at highest level in 47 years, Iran engaged with U.S in good faith to end war.
But when just inches away from "Islamabad MoU", we encountered maximalism, shifting goalposts, and blockade.
Zero lessons earned
Good will begets good will.
Enmity begets enmity.
Iran's position is being misrepresented by U.S. media.
We are deeply grateful to Pakistan for its efforts and have never refused to go to Islamabad. What we care about are the terms of a conclusive and lasting END to the illegal war that is imposed on us.
پاکستان زنده باد
ٹرمپ کی حرکتیں دیکھیں اور ایک صدی پہلے کیا گیا علامہ اقبال کا تبصرہ پڑھیں:
مجلسِ ملّت ہو یا پرویز کا دربار ہو
ہے وہ سُلطاں، غیر کی کھیتی پہ ہو جس کی نظر
تُو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہوری نظام
چہرہ روشن، اندرروں چنگیز سے تاریک تر
بھارتی پائلٹ ابھینندن کو گرفتارکرنے والے میجر معیز خوارج کے خلاف آپریشن کے دوران شہید ہو گئے
چکوال سے تعلق رکھنے والے میجر معیز کو جرأت مندانہ کارروائیوں اور بہادری کے لیے جانا جاتا تھا
@RShahzaddk جنگ میں کسی بھی ملک کی سالمیت و خودمختاری کا دفاع اولین ترجیح ہوتی ہے۔ پاکستان کی طرح ایران نے بھی یہی کیا۔ اور فلسطین یا غزہ کیا محض ایران کا معاملہ ہے؟ دیگر ہمسایہ عرب ممالک جو اپنی عیش پرست سلطنتوں کی خاطر اربوں ڈالر کا بھتہ دے کر نصف صدی سے غداری کر رہے ہیں اصل مجرم ہیں۔
@iammuhammadafaq جب بھی کسی ملک کی سالمیت اور خودمختاری پہ حملہ ہوگا تو سب سے پہلے اسکا اپنا دفاع ہی اسکی ترجیح اور مفاد ہوگا۔ یہی پاکستان نے کیا تھا۔ اصل مسئلہ وہ غلام حکمران ہیں جو اپنے عیش و عشرت کے عوض امت کی بد حالی کا سودا کر چکے ہیں۔
What a Blessing! Great news for Pakistan: 2 ideological allies, bullies both, inimical to interests of Muslims, India & Isreal, have suffered serious military & diplomatic setbacks in succession: India at the hands of Pakistan & Israel due to Iran! Their myths stand shattered!
@imowaisaziz محترم بڑی مشکل سے یہ قوم شیعہ سنی کے بھیانک کھیل سے باہر آرہی ہے اور قومی کے ساتھ ساتھ دینی یکجہتی کا ماحول پیدا ہو رہا ہے۔ بہتر ہوگا کہ اتحادِ امت کی بات کریں یہی آئندہ فلسطین اور غزہ کے لیئے مضبوط اور متحد موقف کا باعث بنے گا۔ انتشار سے پہلے ہی بہت نقصان ہوچکا ہے۔
صدر ٹرمپ اور ان کی ٹیم ناقابل اعتبار ہیں .. ان کا اصول دھوکہ دینا اور جارحیت مسلط کرنا ہے ..
ایران جتنی #صیہونی طوطے کی گردن مروڑے گا اتنا ہی باوقار جنگ بندی امریکی جادوگروں سے حاصل کر لے گا۔ غزہ پر اسرائیلی حملوں کا خاتمہ اور غزہ کی بحالی جنگ بندی کا حصہ ہونا چاہیے۔
ہم سب جنگ بندی چاہتے ہیں، لیکن #صدر_ٹرمپ نے ثابت کیا ہے کہ وہ زبان والا آدمی نہیں ہے۔ طاقتور ثالث کے بغیر یہ جنگ بندی نہیں ہو سکتی اور اگر ہوتی ہے تو یہ عارضی ہو گی۔!