جیسے جیسے رات ہو گی خلائی مخلوق کی کاروائی زیادہ ہو جائے گی ہر حال میں جلد از جلد فارم 45 حاصل کریں اور عوام لازمی پولنگ ایجنٹ کی سپورٹ کے لئے پولنگ کے باہر رہے۔۔!!!
عمران خان کا جیل سے پیغام:
“میرے پاکستانیو، مجھے آپ کی حقیقی آزادی ��ی جنگ لڑنے پر 24 سال کی سزا سنا دی گئی۔
مجھے اور پاکستان کو آپ کے بس 24 گھنٹے چاہئیں!
لوگوں کے زیادہ سے زیادہ ووٹ ڈلوائیں، پولنگ ایجنٹ کو فارم 45 ملنے تک پولنگ سٹیشن پر رکیں، اور پھر مکمل رزلٹ آنے تک ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر پرامن طریقے سے بیٹھیں-“
”میرے پاکستانیو، اگلے تین دن آپ نے اپنے رشتے داروں اور محلے داروں تک میرے امیدواروں کے نام اور ان کے انتخابی نشان پہنچانے کی ذمہ دادی لینی ہے“
3rd authorised AI Generated Voice message of Founding Chairman PTI Imran Khan
ایسے میں جب پوری ریاستی مشینری اور ہماری خفیہ ایجنسیاں ملک کی سب سے بڑی جماعت کو کچلنے کے یَک نکاتی ایجنڈے پر پوری توجّہ مرکوز کئے ہوئے ہیں، ملک بھر میں دہشتگردی کے واقعات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
خیبرپختونخوا کے محکمۂ انسدادِ دہشت گردی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ محض ایک برس کے دوران صرف خیبرپختونخوا میں 665 دہشت گرد حملے ہوئے۔
سیاسی و معاشی بحران کی موجودگی میں آخری شے جس کی پاکستان کو ضرورت ہوگی وہ یہ کہ ملک پھر سے دہشت گردی کی لپیٹ میں آجائے۔ لازم ہے کہ ہم ( بطور ریاست) ہنگامی طور پر اپنی ترجیحات کو ازسرِ نو مرتب کریں۔
Mian Mehmood Ur Rasheed reportedly suffered severe chest pains in jail yesterday. He was taken to the hospital but despite doctors’ advice to keep him under observation, he was forcibly taken back to the jail.
He — a 70 year old man with a serious heart condition — has been in jail in this blistering heat for over 75 days.
He is being subjected to such torture and inhumane behaviour solely for his crime of refusing to renounce PTI.
I again urge our judiciary and the Human Rights Organisations to take a stand and protect the fundamental rights of the citizens.
Hebei University Baoding is not issuing NOCs even many from Hebei have started.We request higher authorities to look into the matter & mam @JiRongMFA plz raise voice of us as you did earlier & doing nowadays.
#takeUsBackToChina#WeNeedNOCsToGoBackToChina#Admin#FMSUP_Offical
Arrest of #JameelFarooqui isnt due to his vlog, or Hamid Mir would have been arrested as well The illegal arrest on flimsy grounds was because Baghlol is deeply hurt by his vlog The shackles of fear have been broken. The ppl will defeat you InshAlla
@PATrueSoldier @PTIofficial
دوسروں کی جعلی آڈیو ویڈیو ریلیز کرنے۔ والی کی اپنی ویڈیو ریلیز ہو گئی،
مصوف دبئی میں ایک سوئمنگ پول میں غیر ملکی عورتوں کے سے ساتھ انجوئے کر رہے ہیں،
جس جس کو ویڈیو کا انتظار ہے ریٹویٹ کرتے جائیں،
اینٹ کا جواب پتھر سے ✌🏻