سکندر سلطان راجہ صاحب ۔ دیکھو سیالکوٹ کی عوام سڑکوں پر ہے اپنے ووٹ کے خلاف ڈاکہ پڑنے پر اور وہ آپ سے انصاف کی طلبگار ہے۔ میں امید کرتی ہوں آپ میرے اور سیالکوٹ کے عظیم لوگوں کے ووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے والوں کو کٹہرے میں لا کر سیالکوٹ کی عوام سے انصاف کریں گے۔
جو لوگ پی ایم ایل این کا نتیجہ مرتب کر رہے تھے، انہوں نے مجھے خود بتایا کہ نون لیگ ہر جگہ سے ہار گئی ہے، خدا کے لیے عوام کے ساتھ ایسا مذاق نہ کریں: منصور علی خان
پی ٹی آئی نے نئی ویبسائٹ لانچ کر دی:
چونکہ پاکستان میں پی ٹی آئی کی دونوں ویب سائٹس بلاک کر دی گئی ہیں، پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم نے ایک متبادل ویب سائٹ لانچ کر دی!
NEW website on GitHub:
https://t.co/GN2FCGWhtO
- NOT BLOCKED YET
#ChallengeAccepted#فروری8_عوامی_ریفرنڈم
کل بروز اتوار دوپہر دو بجے، بحکم بانی چیرمین عمران خان، تحریک انصاف کے تمام امیدواران اپنے آئینی اور جمہوری حق کو استعمال کرتے ہوئے پرامن ریلیاں نکالیں گے۔