بدین کے لوگ یہ پانی پیتے ہیں🥹
یہ گاؤں پیپلز پارٹی کے ایم پی اے تاج محمد ملاح کے گاؤں کے قریب واقع ہے۔ کوسٹل بیلٹ میں دن بدن صورتحال انتہائی خراب ہوتی جارہی ہے۔
#Badin
میں بطور ایک اداکارہ @MoulanaOfficial کی مشکور ہوں کہ انکی حکومت نے ٹی وی اور فلم انڈسٹری کے فروغ کے لئے سالانہ بجٹ میں خصوصی مراعات کا اعلان کیا ہے۔ عمران خان ایک یہودی ایجنٹ ہوکر بھی ہمیں یہ فوائد نا دے سکا جو آپ کی حکومت نے دی ہیں۔ 🙏