پرانی تاریخوں میں زندہ رہنے والے سمجھ جائیں! ایم کیو ایم کی کہانی لپٹ چکی ہے۔ اس چھید زدہ غبارے میں ہوا بھرنے سے پھیپڑے ہی فارغ ہونگے، فائدہ کچھ نہیں۔😂
#mqm#پروگرام_تووڑھ_گیا
@KamranTessoriPk یہ رات کے اندھیرے میں چھپ چھپا کر کونسا افتتاح ہورہا تھا؟ اصل بات یہ ہے کہ ایک گھناؤنے جرائم میں ملوث شخص کو اس پارک پر قبضے دلوایا جارہا ہے. اسی لئے سارے اہل علاقہ احتجاج کررہے تھے
@s_faisalhussain@NaeemRehmanEngr یہ ایک زبردست کاوش تھی. سب سے اہم بات یہ ہے کہ ہزاروں طلبا وہاں ایسے تھے جو اس پروگرام سے مس��فید ہوکر اپنے پیروں پر کھڑے ہورہے ہیں. یہی بہت حیران کن ہے.
@HamzaQuresho @SalmanShaikh_ تیموریہ لائبریری میں میوزک اکیڈمی کے قیام کا جماعت اسلامی کے ٹاؤن چئیرمین نے فوری نوٹس لے لیا..
ہم لائبریری میں ایسی کسی سرگرمی کی ہرگز حمایت نہیں کرتے. لائبریری سکون کی جگہ ہوتی ہے شور شرابے کی نہیں.
ہم اس سلسلے کو ختم کرنے کے لیے اقدامات کررہے ہیں.
ٹاؤن چئیرمین
عاطف علی خان
@TheTahaSaleem سر،
اگر ہمارے نوجوانوں کو کھیلنے کی اچھی سہولیات ملیں تو ہم چانسز پر نہیں اپنی محنت پر بھی ورلڈ کپ جیت سکتے ہیں.
پلیز جیفکو گراونڈ خالی کروادیجیے، یقین کریں بچے بزرگ دمے کا شکار ہیں. وہاں سے اتنی دھول اڑتی ہے کر نگ پلانٹ سے