فرخندہ اور شہرت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام کانفرس ولادت حضرت فاطمہ رضی اللہ اور خواتین کو مضبوط بنانے میں ان کی مطابقت اور کردار پر مسلم لیگ ن کی نمائندگی ایک اعزاز ہے الحمداللہ
مسلم لیگ ن @pmln_org کا یہ اعزاز ہے کہ آج @MaryamNSharif سب سے بڑے صوبے کی چیف منسٹر ہیں
وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے لیپ ٹاپ پروگرام کے تحت کل لودھراں میں طلبا و طالبات میں میرٹ پر لیپ ٹاپس تقسیم کیے جائیں گے۔ یہ محنتی نوجوان ہمارا سرمایہ ہیں جو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے پنجاب کا مستقبل روشن بنائیں گے۔
@MaryamNSharif#مریم_کا_ہونہار_پنجاب
I was honored to represent the @NAofPakistan at the Punjab Parliamentarians’ Conference on SDGs, speaking on Parliamentary Leadership for Agenda 2030 and the importance of strengthened legislative action for SDG commitments.
@CMShehbaz@pmln_org@PMLNPunjabPk#ISPRSahibCharhGye
کرغزستان کے صدر صادر ژپاروف دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے نورخان ایئربیس پر ان کا پرتپاک استقبال کیا، وفاقی کابینہ کے ارکان اور اعلیٰ حکام بھی کرغزستان کے صدر کے استقبال کیلئے موجود تھے۔
کرغزستان کے صدر طیارے سے باہر آئےتو صدر مملکت آصف علی زرداری ان سے بغلگیر ہوئے جبکہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بھی ان سے پرجوش مصافحہ کیا۔
روایتی لباس میں ملبوس بچوں نے کرغزستان کے صدر صادر ژپاروف کو پھول پیش کئے۔کرغزستان کے صدر کا اس موقع پر صدر مملکت اور وزیراعظم سے خوشگوار جملوں کا تبادلہ ہوا۔ دونوں ملکوں کے پرچم تھامے بچوں نے معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔
کرغزستان کے صدر کو اسلام آباد پہنچنے پر 21 توپوں کی سلامی بھی دی گئی۔
صدر صادر ژپاروف دورے کے دوران وزیراعظم محمد شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری سے ملاقاتیں کریں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان کے دو روزہ دورے پر آئے ہیں۔ دورے کے دوران کرغزستان کے صدر اسلام آباد میں بزنس فورم سے بھی خطاب کریں گے۔
کرغزستان کے صدر کے ساتھ وفد میں اعلیٰ سرکاری عہدیدار اور کاروباری شخصیات بھی شامل ہیں ۔
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ٹریفک قوانین خلاف ورزی پر کم عمر طلبہ کوگرفتار کرنے سے روک دیا
وزیراعلیٰ @MaryamNSharif کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بچوں کو ہتھکڑیاں لگانے پر سخت برہمی کا اظہار
16سال کے بچوں کو سمارٹ کارڈ اور موٹرسائیکل ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کا فیصلہ