What a luvly man he is 🥰
I am really loving this MPA of PPP.
Honestly v the jialaz r also obsessed with propaganda that goes round the clock against our own party.
We do have amazing ppl in assemblies, honestly
Pure soul he is ❤️
پیپلزپارٹی صرف سندھ تک محدود ہے
بلوچستان: وزیر اعلیٰ پیپلزپارٹی
سندھ: وزیر اعلیٰ پیپلزپارٹی
گلگت بلتستان: وزیر اعلیٰ پیپلزپارٹی
کشمیر: وزیر اعظم پیپلزپارٹی
پنجاب: گورنر پیپلزپارٹی
کے پی کے: گورنر پیپلزپارٹی
پیپلزپارٹی 55 سال پہلے بھی وفاقی جماعت تھی آج بھی وفاق میں بھرپور نمائندگی ہے۔
❤️🖤💚
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Jiyali Saba Hyder @SabaHyder1 has passed away 💔. May Allah Almighty have mercy on her soul and grant her family and our jiyalas the strength to bear this loss. Ameen
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Our dear Jiyali Saba Hyder @SabaHyder1 has passed away 💔. May Allah Almighty have mercy on her soul and grant her family and our jiyalas the strength to bear this loss. Ameen
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
گلگت بلتستان آپ کے اعتماد کا شکریہ
آج آپ نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پر اپنا بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ہمیں گلگت بلتستان میں سب سے زیادہ نشتیں جتوائی، یہ ووٹ آپ کی امانت ہے انشاء ﷲ آپ سے کیئے گئے ہر وعدے پر عملی اقدامات جلد ہونگے۔
#گلگت_میں_تیرچلےگا
سندھ اور بلوچستان کے بعد گلگت بلتستان میں بھی نوجوانوں کے روشن مستقبل، مزدوروں کے حقوق اور خواتین کو بااختیار بنانے کا عزم۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا وعدہ، یوتھ کارڈ، مزدور کارڈ اور خواتین کو بااختیار بنانے کے اقدامات اب گلگت بلتستان کی عوام کیلئے بھی۔07 جون 2026 وہ دن ہے جب یہ وعدے عملی شکل اختیار کریں گے۔
07 جون 2026 کو پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر کامیاب بنائیں۔
#PPPGB2026
#VoteForTeer
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قیوم آباد تا ایم نائن موٹروے تک 39 کلومیٹر طویل سگنل فری شاہراہ بھٹو کا افتتاح اور کراچی بندرگاہ سے قیوم آباد کوریڈور منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔
@BBhuttoZardari#ShahrahEBhuttoByPPP
“تاحیات وزرات کے منصب پر فائز رہنے والے افراد بھی وہ کام نہیں کر سکے جس کا دعویٰ آج وہ دوسروں پر تنقید کرتے ہوئے کرتے ہیں۔ ہم سب کو دعوت دیتے ہیں کہ آئیں، سیاست اور جمہوری عمل کا حصہ بنیں اور ہمارے ساتھ مل کر کام کریں۔ جب ہم مل کر کام کریں گے تو یہ شہر، یہ صوبہ اور یہ ملک ترقی کرے گا۔
اگر کوئی مل کر کام کرنے کے بجائے صرف مخالفت اور محاذ آرائی کی سیاست کرنا چاہتا ہے تو پاکستان پیپلز پارٹی یہ بھی جانتی ہے کہ ایسے چیلنجز کا مقابلہ کیسے کرنا ہے۔
اس وقت پاکستان، ہمارے خطے اور آنے والے وقت میں جن معاشی مشکلات کا ہمیں سامنا ہے، ان کے پیشِ نظر میری پارٹی کا واضح مؤقف ہے کہ یہ وقت باہمی اختلافات بڑھانے کا نہیں۔ یہ سیاسی بحران پیدا کرنے کا وقت بھی نہیں ہے، اور نہ ہی یہ وقت وفاقی حکومت یا اپنے سیاسی اتحادیوں پر بلاجواز تنقید کرنے کا ہے۔
یہ وقت پاکستان کے اتحاد کا ہے، مل کر عوام کی مشکلات اور مسائل کے حل کے لیے کام کرنے کا ہے۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
#ShahrahEBhuttoByPPP
“شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا یہ وژن تھا کہ تھرپارکر کے کوئلے کے ذخائر کو بروئے کار لا کر بجلی پیدا کی جائے، تھر کی عوام کو روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں اور پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنایا جائے۔ ہمیں فخر ہے کہ ہم نے ان کے اس خواب کو عملی شکل دی ہے۔
اسی طرح شاہراہ بھٹو بھی شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے وژن کی عکاس ہے، جسے ہم نے حقیقت کا روپ دیا ہے۔ شہید محترمہ کا ایک اور اہم خواب کیٹی بندر پورٹ کی تعمیر تھا، جو ہماری ایک تاریخی اور اسٹریٹجک بندرگاہ ہے۔
ان شاء اللہ، جس طرح ہم نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے دیگر خوابوں کو پورا کیا ہے، اسی طرح پاکستان پیپلز پارٹی ان کے اس خواب کو بھی حقیقت میں بدلنے کے لیے پرعزم ہے۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
#ShahrahEBhuttoByPPP
“جب سے سیاست میں آیا ملک بھر میں مختلف منصوبوں کا افتتاح کیا کیونکہ سیاست کا ایک پہلو خدمت بھی ہے، مگر مجھے سب سے زیادہ خوشی کراچی کے منصوبوں کا افتتاح کرکے ہوتی ہے کیونکہ میں نے اس شہر میں آنکھ کھولی ہے، میں اس شہر میں پیدا ہوا۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا قیوم آباد تا ایم نائن موٹروے تک 39 کلومیٹر طویل سگنل فری شاہراہ بھٹو کے افتتاح اور کراچی بندرگاہ سے قیوم آباد کوریڈور منصوبے کی سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
#ShahrahEBhuttoByPPP
جب سے سیاست میں آیا ملک بھر میں مختلف منصوبوں کا افتتاح کیا کیونکہ سیاست کا ایک پہلو خدمت بھی ہے، مگر مجھے سب سے زیادہ خوشی کراچی کے منصوبوں کا افتتاح کرکے ہوتی ہے کیونکہ میں نے اس شہر میں آنکھ کھولی، میں اس شہر میں پیدا ہوا۔
آج تک کراچی میں جتنے بھی ترقیاتی منصوبے شروع کیے گئے، مکمل کیے گئے یا جاری ہیں، وہ پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومتوں کی کاوشوں کا نتیجہ ہیں۔ کراچی کی انفراسٹرکچر بہتری، سڑکوں کی تعمیر و توسیع، کوریڈور منصوبے اور شہری سہولیات میں اضافہ اسی تسلسل کا حصہ ہیں، جو پیپلز پارٹی کی عوامی خدمت اور شہر کی ترقی کے وژن کو ظاہر کرتے ہیں۔
@BBhuttoZardari
#ShahrahEBhuttoByPPP
اگر کراچی شہر کو اسٹیل مل کا تحفہ ملا تو وہ قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے دیا، اور اگر پاکستان اسٹیل مل پہلی دفعہ منافع بخش بنی تو وہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے دور میں بنی۔
@BBhuttoZardari#ShahrahEBhuttoByPPP
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شاہراہ بھٹو پر خود گاڑی چلائی، سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ منصوبے سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کرتے رہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹول ٹیکس بھی خود ادا کیا۔
@BBhuttoZardari#ShahrahEBhuttoByPPP