یہ چیر میرے عزیز
شہزاد اقبال شاہ زیب خانزادہ اور اب محمد مالک رانا ثنا اللہ خان نے تسلی سے بات سمجھ دی لیکن اینکر سمجھتے کیوں نہیں ؟ رانا صاحب کہتے ہیں جناب آپ بڑے گھاگ صحافی ہیں بیس منٹ سے ایک ہی سوال کرکے جو جواب آپ لینے چاہتے ہیں وہ میں نہیں دوں گا آپ کا کام ہے حالات حاضرہ پہ بات کریں تجزیہ کریں نہیں تو قرآن و حدیث پہ پروگرام رکھ لیں ہم عوام میں جاتے ہیں اپنی بات رکھتے ہیں دلیل دیتے ہیں عوام عدالت ہے وہ پھر فیصلہ کرتی ہے اور الیکشن والے دن ووٹ دیتی ہیں آپ جج بن جاتے ہیں اور ہم سے پوچھئے ہیں کہ سچا کون جھوٹا کون تو پھر آپ جج کس بات کے ہیں اعلی رانا صاحب واقعی تگڑے وکیل ہیں
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے پیپلز پارٹی کو مشورہ دیا کہ آپ حوصلہ سے کام لیں اور اعلی ظرفی کا مظاہرہ کریں جسطرح ہم نے آپکو گلگت بلتستان میں جیت پہ مبارک دی تھی آپ مسلم لیگ ن کو مبارکباد دیں
90 کی دہائی میں قائد میاں محمد نواز شریف نے لاہور ائیرپورٹ کی منصوبہ بندی آنے والے کئی دہائیوں کی ضروریات کو سامنے رکھ کر کی تھی، مگر بعد میں اس منصوبے میں تبدیلیاں کر کے اس کی گنجائش محدود کر دی گئی۔
آج ایک بار پھر قائد نواز شریف کے وژن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف لاہور ائیرپورٹ کی توسیع کے منصوبے پر عملدرآمد کر رہے ہیں تاکہ مستقبل کی ضروریات پوری کی جا سکیں۔
دور اندیشی، ترقی اور انفراسٹرکچر کا وژن پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پہچان۔
Pakistan may be heading for its biggest political and administrative reset since its independence seven decades ago..
◾ Pakistan is considering a sweeping overhaul of its political & administrative structure, replacing the Parliamentary System with Presidential System.
◾ Under proposed model, President will be elected directly by the people, rather than through an electoral college.
◾ The existing four provinces could be replaced by divisions as new provinces, creating a decentralized structure where services could be delivered at doorstep.
◾ Each new province would be headed by a Governor who would be elected directly by the people of the province.
◾This would fundamentally redesign the Pakistan’s political map and system since its independence in 1947.
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے خوشاب کے ارکانِ صوبائی اسمبلی آصف ملک اور ظفر عباس خان کی ملاقات میں ترقیاتی منصوبوں، حلقے کے مسائل اور ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ارکانِ اسمبلی نے خوشاب میں الیکٹروبس سروس اور آزاد کشمیر کیلئے 10 الیکٹروبسوں کے تحفے پر اظہار تشکر کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے عوامی مسائل کے حل اور ترقی کے سفر کو مزید تیز کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں جدید ٹیکنالوجی، ڈیجیٹل پولیسنگ، سیف سٹی کی توسیع اور زیرو ٹالرنس پالیسی کے ذریعے پنجاب میں امن و امان کے نظام کو مزید مؤثر، محفوظ اور عوام دوست بنایا جا رہا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی واضح ہدایات ہیں کہ "خواتین اور بچے میری ریڈ لائن ہیں۔"
آج بھی سیاسی حقیقت یہی ہے ووٹ نواز شریف @NawazSharifMNS کے نام پر پڑتا ہے ہر دور میں کوشش ہوئی اسے گرایا جائے لیکن وہ پہلے سے بھی زیادہ قوت سے ابھرتا ہے آزاد کشمیر الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیابی اس کا واضح ثبوت ہے
آزاد کشمیر میں پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت 2025 سے ہے الیکشن 2026 پیپلز پارٹی کی حکومت نے ہی کروائے ہیں بلاول بھٹو روزانہ آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کی اپنی ہی حکومت کے خلاف ہی دھاندلی کا الزام لگا رہے ہیں
پنجاب کی عوام نے ایک بار پھر اپنے ووٹ کے ذریعے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کے عوامی خدمت کے سفر پر مہرِ تصدیق ثبت کر دی۔
پیپلز پارٹی میں شدید اندرونی اختلافات
بلاول ، صدر زرداری کو صدرات سے ہٹانے کے لئے سرگرم
اندرونی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بلاول اور صدر زرداری کی لڑائی پچھلے چھ ماہ سے جاری ہے
کشمیر الیکشن کو بہانہ بنا کر اب بلاول نے کھل کر تحریک چلانے کا اعلان کردیا
ان کا پنجاب سے گورنر ن لیگ کی حمایت سے بنا،
ان کا خیبرپختونخوا کا گورنر بھی ن لیگ کی حمایت سے بنا،
صدرِ پاکستان کا عہدہ بھی ن لیگ کی حمایت سے ملا،
اور آج یہی لوگ دھاندلی کا شور مچا رہے ہیں۔ پہلے ان عہدوں سے استعفیٰ دیں، پھر اصولوں اور جمہوریت کی بات کریں۔ جس اتحاد کے سہارے اقتدار کے مزے لیے، آج اسی پر الزامات لگا کر قوم کو بیوقوف بنانے کی کوشش نہ کریں
ڈیرہ غازی خان کے دور دراز علاقوں میں بھی پینے کا صاف پانی عوام کی دھلیز تک پہنچانے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ اب کسی کو پانی میلوں دور سے کندھوں پر اٹھا کر نہیں لانا پڑے گا !
بلاول صاحب قوم کو یہ بھی یاد کروائیں کہ آپ کے والد گرامی اسی جماعت کے ووٹوں کی مرہون منت صدر مملکت کے عہدے پر براجمان ہیں۔ یہ بھی بتائیں کہ گورنر پنجاب , چیئرمین سینیٹ اور دیگر تمام آئینی عہدے کس جماعت کے ووٹوں سے حاصل کرکے آپ لوگ اقتدار کے صرف مزے لوٹ رہے ہیں
نوٹ: ابھی حوصلہ رکھیں آپ کو مظفرآباد، پونچھ ڈویژن اور مہاجرین کی سیٹوں پر بھی عبرتناک شکست ہونی ہے۔