انشاءاللہ انشاءاللہ یہ بے غیرت پولیس والے اپنی موت خود مریں گے یہ بھی اپنے ملک کے ساتھ غداری کر رہے ہیں اور ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں جنہوں نے خان کا ساتھ دیا اور ہم طیب راجہ کی فائٹ بہن جو وکیل تھی اس کی بھی تہ دل سے شکر کر ادا کرتے ہیں اور اس کے لیے دعا گو ہیں کہ اللہ پاک ان کو ظلم و ستم سے بچائے اور ان کو رہا کر دے
@soldierspeaks ان کا کیا قصور ہے یہ فوجی کے بیٹے نہیں ہیں اس لیے ان کو ایسے پڑھایا جا رہا ہے یا ایسے رکھا جا رہا ہے خدا کا خوف کرو ان کے ساتھ دل نہیں کرو اور اس طرف اپنے ووٹ کا صحیح استعمال کریں اور پاکستان کو بدلے
@soldierspeaks ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں انشاءاللہ یہ ہر پاکستانی کی ماں اور اپنی ماں کو کوئی اکیلا نہیں چھوڑتا ہم ان کو مرتے دم تک نہیں چھوڑیں گے اور ان کی خدمات کو نہیں بھولیں گے
@soldierspeaks انشاءاللہ پاکستان کی عوام ان کی قربانیوں کو نہیں بھولے گی اور جو انہوں نے پاکستان کی خاطر ظلم و ستم سے ان کا بدلہ ان کو اٹھ فروری کو جتا کر ان کو دے گی ہم سب خان کے ساتھ کھڑے ہیں