پہلے ہی کہا تھا جو جیتے اسے جیتنے دو جو ہارے اسے ہارنے دو، میری جیتی ہوئی سیٹ پر فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی جیتی ہے۔ لہذا اپنے ضمیر اور اپنی جماعت کی اخلاقی روایات کے مطابق اپنی صوبائی اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کرتاہوں اور مطالبہ کرتاہوں کہ ہمیں ہماری ساری جیتی ہوئی سیٹیں واپس کی جائیں۔
اس ملک میں کیا ہو رہا ہے؟ کیا کسی ک معلوم ہے کہ کون کس کو ڈرا رہا ہے اور کس سے ڈرا رہا ہے؟ یہ ڈر کا کھیل جس دن وڑ گیا سوچیں پھر کیا ہوگا؟؟
#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
آپ الیکشن والے دن گھر بیٹھے رہے تو یاد رکھئے آپکا ووٹ خلائی مخلوق کی طرف سے نواز شریف اور زرداری کو ڈال دیا جائے گا ووٹ جسکو بھی دینا ہے دیں لیکن گھر نہیں بیٹھنا.
#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
اگلا پورا ہفتہ عمران خان کے خلاف میڈیا پر مذہبی کمپین چلائی جائے گی
ٹی وی چینلز کو یہ حُکم پہلے ہی پہنچ چُکا ہے
سب مضبوط ہو جائیں گرے ہوئے گھٹیا دشمن ملے ہیں خان کو.
#فیصلہ_اب_عوام_کرےگی
مایوسی گناہ ہے۔ ووٹ ضرور دیجیئے۔ آپکا ووٹ ساری گیم پلٹ سکتا ہے۔ اپنے آس پاس لوگوں کو بھی سمجھائیں۔ آپکے گھر بیٹھنے کا فائدہ صرف اور صرف مفاد پرستوں کو ہوگا۔
*🚨💥 میرے ایک ووٹ سے کیا فرق پڑنا ہے یہ سوچ کر آپ نے گھر نہیں بیٹھے رہنا*
*کیونکہ آپ کا ایک ووٹ ملک کی ترقی و خوشحالی کی ضمانت ہے.*
#فیصلہ_اب_عوام_کرےگی