An orientation session was held in the Committee Room of RRSD for all staff members of Relief Department regarding the Diary and Dispatch module of KPDMS system.
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کے اقدامات کے تحت "احساسِ ذمہ داری پروگرام" کے سلسلے میں سیکرٹری ریلیف جناب سہیل خان کی زیرِ صدارت سول ڈیفنس افسران کے ساتھ آن لائن زوم میٹنگ منعقد کی گئی، جس میں ڈائریکٹر سول ڈیفنس نے بھی شرکت کی۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے "احساس ذمہ داری" کے اقدام کے تسلسل میں، سیکرٹری ریلیف سہیل خان کی زیرِ صدارت آج 10 اگست کو باقاعدہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ریسکیو 1122 اور تمام اضلاع کے متعلقہ افسران نے شرکت کی۔
The provincial disaster management commission (PDMC) held a pre-commission meeting today under the direction of the provincial minister for relief, rehabilitation and development, Mr. Aaqibullah Khan, chaired by the secretary of relief, Mr. Suhail Khan.
خیبر پختونخوا حکومت کے عوامی خدمت اور قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ کے عزم کے تحت ریسکیو 1122 کی ڈیزاسٹر ریسپانس ٹیم نے گورنمنٹ کے پائپ میں پھنسے 15 سالہ معصوم بچے کو مسلسل 6 گھنٹے کی انتھک کوششوں کے بعد بحفاظت زندہ نکال لیا۔
🔥 فائر سیفٹی کے حوالے سے خصوصی مہم — پشاور پائلٹ پراجیکٹ
سیکرٹری ریلیف، بحالی و آبادکاری محکمہ خیبر پختونخوا کی زیرِ صدارت سول ڈیفنس اور ریسکیو 1122 کے ساتھ فائر سیفٹی کے حوالے سے ضوابط اور معائنہ کاری کے لیے خصوصی مہم کے سلسلے میں مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔