THE END OF AN ERA, @Cristiano!!!! Will miss him in the Portugal squad. Portugal was too slow and missed so many opportunities. They could’ve done so much better but couldn’t. Spain is into the quarter-finals, and Portugal is out!! LOVED watching LAMINE YAMAL #Spain#Portugal
پاکستان ائیر فورس سعودی عرب پہنچ گئی ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جب جنگیں در جنگیں ہونگی تو اللہ غیرعرب میں سے ایک فوج اٹھائے گا جو عربوں سےاچھے سوار ہونگے اوربہتر ہتھیار رکھتے ہوں گےاللہ اسکے ذریعہ دین کی مدد فرمائے گا سنن ابن ماجه
🚨 بال ٹمپرنگ افسوسناک واقعہ ہے ۔۔۔ اس تصویر میں ایک وہ کردار بھی ہے جس نے پاکستانی کئی کرکٹرز سمیت متعدد بزنس مینوں کے پیسے ڈبل کروانے کے چکر میں ڈبوادیئے
جس نے فارسی لشکر کو ذلت سے دوچار کیا اور مسلمانوں کے ہاتھوں ان کی پسپائی کا سبب بنی۔
تو کیا یہ عجیب نہیں کہ اس تاریخی مقابلے کے باوجود اس مقام کو حضرت خالد بن ولیدؓ کے نام سے منسوب نہیں کیا گیا؟
یہ بات تعجب خیز معلوم ہوتی ہے کہ ایک اہم آبی گزرگاہ کا نام ایک ایسے فارسی کمانڈر “ہرمز” کے نام پر رکھا گیا، جسے تاریخ کے مطابق حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ نے ایک فردی مقابلے میں شکست دی—ایک ایسی شکست
آئی پی ایل کو لات مار کر پی ایس ایل میں آنے والے آسٹریلیا کے ورلڈ کلاس اسپنر ایڈم زمپا کا پاکستان پہنچنے کے بعد کہنا تھا کہ مجھے ایک چیز پاکستان کھینچ لائی ہے
#PSL2026#cricket#PakistanCricket
اور وہ یہاں کے لوگوں کا پیار ہے ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل جب ہم پاکستان آئے تھے ٹی 20سیریز کیلئے جو عزت اور مہمان نوازی ہماری کی گئی تھی ایسی عزت اور مہمان نوازی ہمیں کسی بھی ملک میں نہیں ملی اور جو سیکورٹی ہمیں دی گئی اس کا الگ لیول تھا
پاکستان کے لوگ کرکٹ کو پسند کرتے ہے جب بھی کوئی پلیئر اچھا کرکٹ کھیلے باولنگ ہو یا بیٹنگ تو اس کیلئے اپنے سیٹوں سےکھڑے ہوکر داد دیتے ہے ایسا نظارہ میں نے پاکستان میں دیکھا میں نے آئی پی ایل میں سلیکت ہونے کے باوجود یہ فیصلہ کرلیا کہ میں نے پی ایس ایل کھیلنا ہے
تاہم اس واقعے کی مزید تفصیلات اور آزاد ذرائع سے تصدیق کا انتظار ہے لیکن ایک بات کنفرم ہے کہ اس وقت پاکستان کے جے ایف 17 تھنڈر بلاک 3 فضا میں موجود تھے....!!!
کیا F18 کو شاہینوں نے گرایا۔۔۔۔۔۔؟؟؟
پاکستان کی سمندری حدود اور بلوچستان کے سرحدی علاقے اور چاہ بہار کے نزدیک دیکھا گیا طياره گر کر تباہ ہوگیا ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے فوری اور سخت ردِعمل دیا گیا
بعد ازاں ایران کی جانب سے شام کو دعویٰ سامنے آیا کہ اس نے اپنے فضائی حدود میں داخل ہونے والے لڑاکا طیارے کو مار گرایا ہے۔
یہ خبر بین الاقوامی میڈیا، بالخصوص الجزیرہ کے حوالے سے سامنے آئی ہے،