@BBhuttoZardari جمہوریت پسند ؟؟؟ یہ چورنے تب بکتا تھا جب بھٹو عوام کو پھدو لگا لیتا تھا تمھارا نانا جنرل ایوب کی پیدوار ھے اور تم آج کل جسکے جوتے صاف کرتے ھو دن رات ایک کر کے آئینی ترمیم منظور کرواتے ھو سب پتا ھے سب جانتے ھیں
🚨 قاسم سوری نے بہت سنگین انکشاف کیا ہے
عمران خان سے آگے کچھ نہیں ہے، پارٹی کے تمام لیڈر فوری سخت ترین ردعمل دیں اور دو ٹوک پیغام دیں کہ اگر عمران خان کا بال بھی بھیکا ہوا تو پھر ایسی کی تیسی پھیر دیں گے
عمران خان کی خاطر عوام پھر اپنے سینوں پر گولیاں کھا جائے گی
ڈی چوک کے قریب پی ٹی ائی کنٹینر سے اعلانات ہورہے تھے کہ ایک پودا بھی نا ٹوٹے، ایک گملا بھی نہ ٹوٹے، آپ نے پرامن رہنا ہے۔
عمران خان جب آئیں گے ہم صفائی کر کے اٹھیں گے۔
عمران خان کے معصوم پرامن لوگ 💔
#IslamabadMassacre
سنی اتحاد کونسل کی تجویز
ہمارے 300 اراکین پارلیمنٹ سب سے آگے اسلام آباد سے ڈی چوک مارچ کریں۔ ان 300 اراکین پارلیمنٹ سے 10 کلومیٹر پیچھے پاکستان کی عوام ہو تاکہ اگر ظلم و جبر ہو تو اس کا مقابلہ پہلے اراکین پارلیمنٹ کریں۔
25 کروڑ عوام کے پرامن رہنے کی صرف ایک ہی وجہ ہے اور وہ ہے " عمران خان " کی زندگی
اگر عمران خان کو خراش بھی آئ تو رب ذوالجلال کی قسم یہ قوم ایک ایک سہولت کار کا محاسبہ کرے گی اور انھیں تباہ کردے گی
ہوش کے ناخن لو کیونکہ عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے
🚨🚨🚨 عمران خان کو کوئی ایسی چیز دی گئی ہے کہ جس سے ان کا ذہنی توازن خراب ہونے کا خطرہ ہے چھوٹے سے کمرے میں بند کر کے کسی زہریلی چیز کا سپرے کیا گیا ہے جس کی بو ان کے ذہن پر اثر کر رہی ہے عمران خان کی طبیعت خراب اور جان کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ قریبی زرائع
🚨🚨🚨 عمران خان جیل میں نہیں ہیں انہیں پچھلے 3 دنوں سے GHQ کے ایک انتہائی چھوٹے سے سیل میں بند کیا ہوا ہے جس کے ارد 150 سے 200 تک فوجی پہرہ دے رہے ہیں سیل کے آگے دیوار بنائی ہے دن کو خان صاحب کے منہ پر کالا کپڑا ڈال دیتے ہیں رات کو کپڑا اتار دیتے ہیں بدترین ٹارچر کی زد میں ہیں۔ زرائع
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
عمران خان کی طبیعت انتہائی خراب؛ غیر معیاری کھانا دیا جارہا ہے، عمران خان کے سیل میں شدید سردی، ونٹر رزسٹنس شیٹس اتار دی گئیں ہیں۔ ذرائع
پہلے لوگ آپ سے محبت کرتے تھے پھر آپ نے کچھ ایسے کام کیے لوگوں کی آنکھیں کھلیں اور وہ آپ سے ناراض ہوئے پھر آپ نے کچھ اور کارنامے انجام دیے تو لوگ آپ سے نفرت کرنے لگے اور اب 26 نومبر کے قتل عام کے بعد لوگ ہر محاذ پر آپ کی شکست اور بربادی کی دعائیں مانگنے لگے ہیں اور یہ آپ اور ملک دونوں کے لیے بہت پریشان کن بات ہے۔
واریئرز ایک اور بھائی لاپتہ ہے
عجب خان ولد عظیم الحق دسکوڑ واڑی دیر بالا اسلام اباد احتجاجی مظاہرے سے لاپتہ ہے اس کے ساتھ کسی قسم کا رابطہ نہیں ہو پارہا اگر کسی کو اس کے بارے میں کوئی معلومات ہے یا کسی کو نظر آۓ تو مہربانی کر کے اس نمبر پر رابطہ کریں۔۔۔
02028108437