یا رب العالمین، یا خالق کائنات ، یا مالک کائنات ، یا ذوالجلال والاکرام ، یااللہ یارحمن یارحیم یا حی یا قیوم آپ کا کروڑ ہا شکر کہ ہمیں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی پیدا فرمایا اور ہر نعمت سے نوازا
میرے اور ہر مسلمان کے چھوٹے بڑے گناہوں سے درگزر فرما۔آمین یا رب العالمین
عمرہ کرنے جا رہے ہیں؟ نئے رولز ضرور جان لیں!
عمرہ پر جانے سے پہلے حکومتِ پاکستان کے نئے عمرہ رولز جاننا ضروری ہے۔ اس ویڈیو میں اہم تبدیلیاں اور محفوظ بکنگ سے متعلق ضروری معلومات جانیں۔
#Umrah2025#UmrahPakistan#SafeUmrah#ReligiousAffairs
بھارتی مقبوضہ کشمیر میں شدید بارشوں (کلاؤڈ برسٹ) کے بعد اچانک آنے والی لینڈ سلائیڈنگ کی ویڈیو سامنے آگئی- ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیچڑ کا طاقتور ریلہ ایک ٹینکر کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے، جبکہ لوگ جان بچانے کے لیئے خوف کے عالم میں بھاگتے دکھائی دے رہے ہیں- اس حادثے میں کم از کم 3 افراد ہلاک، 7 لاپتہ اور متعدد زخمی ہوئے ہیں-
An unused or recycled SIM number can expose your social media and financial accounts to unauthorized access. Keep your mobile number updated, remove old links, and enable strong security features to safeguard your identity, finances, and legal standing.
#SIMSecurity #DigitalSafety #CyberAwareness #StaySecure #OnlineProtection #IdentitySafety #MobileSecurity #CyberHygiene #DataProtection #PublicAdvisory
غیر ملکی سموں کا غیر قانونی استعمال نہ کریں – اپنی شناخت اور مالی معلومات کا تحفظ کریں!
غیر ملکی سموں کی خرید و فروخت نہ صرف غیر قانونی ہے بلکہ ان کا استعمال آپ کے لیے پریشانی کا باعث بھی بن سکتا ہے۔
ایسی سموں کے ذریعے کی جانے والی کالیں اور پیغامات آپ کی ذاتی اور مالی معلومات کو غیر محفوظ بنا سکتے ہیں اور قانونی پیچیدگیوں میں بھی ڈال سکتے ہیں۔
ہمیشہ قریبی فرنچائز یا رجسٹرڈ آؤٹ لیٹ سے سم خریدیں۔
اس بات کو یقینی بنائیں کہ سم آپ کے نام پر رجسٹرڈ ہو۔
#DigitalFraud #PTAAlert #digitalfraudawareness #PTAApproved #Pakistan #PTAAwareness
مون سون میں بیشتر علاقوں میں معمول سے کم بارشیں جبکہ کشمیر، گلگت بلتستان ،خیبرپختونخوا میں معمول سے زیادہ بارشیں متوقع، محکمہ. موسمیات
فلیش فلڈنگ، سربن فلدنگ، گلیشائی جھیلون کے پھٹنے کے امکانات موجود،، درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان
#monsoon#heatwave#heatstroke