پاکستان تحریک انصاف اسپین کے زیرِ اہتمام بانی چیئرمین عمران خان کی 74ویں سالگرہ کی تقریب
بارسلونا ( پ ر)پاکستان تحریک انصاف اسپین کی جانب سے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف، جناب عمران خان صاحب کی 74ویں سالگرہ کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد پنجاب شنواری ریسٹورنٹ، بارسلونا میں کیا گیا، جہاں پارٹی عہدیداران اور کارکنان نے عمران خان سے اپنی م��بت، عقیدت اور وابستگی کا اظہار کرتے ہوئے سالگرہ کا کیک کاٹا۔
تقریب کے تمام انتظامات چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اسپین سید ذوالقرنین شاہ کی جانب سے کیے گئے۔ تقریب میں پاکستان تحریک انصاف اسپین کے مختلف عہدیداران اور رہنماؤں نے شرکت کی۔
تقریب میں شرکت کرنے والوں میں چیئرمین پی ٹی آئی اسپین سید ذوالقرنین شاہ، سابق صدر پی ٹی آئی اسپین شہزاد اصغر بھٹی، سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی اسپین عبدالصبور چوہدری، سیکریٹری وومن پی ٹی آئی اسپین ڈاکٹر ہما جمشید، نائب صدر پی ٹی آئی اسپین پروفیسر زوبیہ طاہر، صدر پی ٹی آئی کاتالونیا ریجن چوہدری عاطف ظہیر، نائب صدر سید فخر عباس شاہ، ممبر سنٹرل ایگزیکٹو کونسل ظفر یونس خان، سیکریٹری جنرل کاتالونیا ریجن ظہور احمد کمبوہ، ممبر سنٹرل ایگزیکٹو کونسل سید توقیر شاہ، سیکریٹری سوشل میڈیا پی ٹی آئی اسپین تنویر حسین، سیکریٹری پی ٹی آئی یوتھ ونگ کاتالونیا ہنزلہ عرفان، رہنما پی ٹی آئی اسپین حاجی محمد فاروق، رہنما پی ٹی آئی اسپین حکیم اظہر ،نواز جرال سمیت دیگر عہدیداران اور کارکنان شامل تھے۔
اس موقع پر بانی چیئرمین عمران خان کی صحت، سلامتی، درازیٔ عمر اور کامیابی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔
تقریب کے دوران پارٹی عہدیداران نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان تحریک انصاف اپنے قائد عمران خان کے حقیقی آزادی کے وژن، جمہوریت، قانون کی بالادستی اور پارٹی کے نظریے کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی ہے اور اس مقصد کے حصول کے لیے اپنی سیاسی و جمہوری جدوجہد جاری رکھے گی۔
شرکاء نے کہا کہ عمران خان محض ایک سیاسی شخصیت نہیں بلکہ کروڑوں پاکستانیوں کے لیے امید، خودداری اور حقیقی آزادی کی علامت ہیں۔ ان کی سالگرہ کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف اسپین کے عہدیداران اور کارکنان نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ عمران خان کے نظریے اور پاکستان کی حقیقی آزادی کی جدوجہد میں اپنا کردار بھرپور انداز میں ادا کرتے رہیں گے۔
تقریب کے اختتام پر عمران خان کی صحت و سلامتی اور پاکستان کی خوشحالی، استحکام اور حقیقی آزادی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
@PTIofficial @SajjadBurki @YasirQadeer1 @PTIOIC @NasirMirUK @UKPTIOfficial @PTIOfficialUSA @PtiOicOfficial @PTIEU_Official
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
ٹرینڈ الرٹ ⚠️
وقت : ب��وز بدھ ( رات ، 8 بجے )
تاریخ : 07/10/2026
ہیش ٹیگ :-
#جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلئے
⭐سب سے گزارش ہے کہ ٹرینڈ کی
تیاری اچھے سے کر لیں،
⭐ٹرینڈ کو بتائے گئے وقت کے عین ⭐مطابق شروع کیا کریں🛑
ٹرینڈ میں سب ضرور شامل ہوں⚠️
🔥
کوئی مشکل پڑے تعویذ بنا سکتے ہو
تم مرے نام پہ ہر داؤ لگا سکتے ہو
جب جہاں چاہو مجھے چھوڑ کے جا سکتے ہو
اُس گھڑی تک مجھے کیا اپنا بنا سکتے ہو!
کب تقاضا ہے نبھانے کا مگر جاتے ہوئے
میرے اندر سے بھی کیا خود کو مٹا سکتے ہو
شاعر: اتباف ابرک
#قومی_زبان
سپین کے حکومت کو ایک بل پاس کروانے میں 172 حمایت اور 178 محالفت میں پڑنے پر اپنی حکومت ہی تحلیل کردی اور جمہوری طریقے سے 29 نومبر کو الیکشن کا اعلان کر دیا۔۔
ادھر نہ تو آدھی رات کو عدالتیں کھلی نہ آرمی چیف نے اپنے اداروں کا استعمال کیا یہ صرف پاکستان میں ہوتا ہے جہاں صرف ڈکٹیٹرشپ ہے
@sanchezcastejon #eleccionesespaña #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر #اکتوبر5_یوم_عمران_خان
ڈکٹیٹر کی اہوریج عمر دس سال ھوتی ھے ۔
سورج تو ھر کسی کا غروب ھوتا ھے
مگر ڈکٹیٹر غروب ھوتے ھوتے قوم کی دھائیاں غربت میں ڈال جاتا ھے
ایوب پرسنل ود فاطمہ جناح
ضیالحق پرسنل ود بھٹو
مشرف پرسنل ود نوازشریف
حافظ پرسنل ود عمران خان
#سر_بکف_میدان_میں
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر