رات کو بارہ بجے سپریم کورٹ کے کھلنے پر بائیس کڑور عوام اس لئیے حیران ہیں کیونکہ وہ عمر بھر انصاف کیلئے دن کو بارہ بجے نظام عدل کو خواب سے جگاتے رہے ، لیکن اس کی نیند ہی نہ ٹوٹی ۔ حیرت کامقام تو ہے
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان انشاء اللہ پرسوں بدھ کے روز خیبرپختونخوا کے دارلحکومت پشاور میں تاریخی جلسے سے خطاب کریں گے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور