مبارک رمضان میں اللہ تعالیٰ سے دعا گواہ ہو کہ ہر غریب کا چولہ جلے اور بے شمار نعمتوں سے نواز دے اور کسی کے انکھو میں انسو نہ اے امین ثمہ امین یا رب العا المین
میری طرف سے تمام امت مسلمہ اور بنی نوع انسانوں کو نیا سال بہت بہت مبارک ہو ? اور ساتھ میں دعا گوہ ہو کہ یااللہ پاکستان کے دشمنوں کو صفاء ہستی سے مٹا دے امین ثمہ امین
جب لیڈر کو ورکر کی ضرورت ہو جاتی ہے تو میڈیا پہ بول کر کہتے ہے کہ نکلو میرے شیرو فلاح دن تو سب کیچھ قربان کرکے نکلتے ہے اور جب ورکر کو لیڈر کی ضرورت ہو جاتی ہے تو وہ کیا کرتے ہے تیرے ایم پی کے پاس جاتے ہے تو کیا وہ اسے پہچانتے ہے سواے پیسے کے ورکروں اپنی عزت پہچانو ظالموں ??
حکومت پاکستان سے ریکویسٹ ہے کہ ہر طرف ڈینگی پھیلی ہوئی ہے پورے پاکستان پہ ہیلی کاپٹروں کے ذریعے اسپرے کیے جائے ? اور ساتھ میں اس کی انکوائری کی جائے کہ سرکاری ہسپتال کی دوائیں کہا جاتی ہے تھنکس
میں پوچھتا ہو ان جھوٹے لیڈروں سے کہ غریبی ناداری اور بھوک کو جانتے ہو شاہد نہیں کیونکہ تم لوگ تو AC اور بنگلوں کے پیداوار ہو افسوس تم کیا جانو لاچاری لیکن یہ لوگ اپکے ہر جھوٹ کو نظر انداز کرتے ہے اسلیے کہ شاہد اب سدر جائے لیکن اپ اپنی عادات سے مجبور اور یہ اپنی عادت سے
انشاء اللہ وہ دن دور نہیں کہ تحریک خق ایک ہنستا بستا پاکستان بنائے گا ہمارے ملک میں چوروں اور دھوکہ بازوؤں کیلئے کوئی جگہ نہیں تحریک خق کا منشور ہے کہ خق خقدار کو ملے چاہئے وہ جو بھی کوئی ہو ؟ (پاک فوج زندہ باد) (تحریک خق زندہ باد پاکستان پایندہ باد)