آپ لوگ اخلاق کے دائرے میں رہ کر سوال کررہے ہیں چاہے وہ سخت سوال ہی کیوں نہ ہوں ایسی صحافت سے سیاسی لوگوں کو کوئی تکلیف نہیں ہوتی۔ سندھ کی دھرتی پر ہم نے کوئی بے ہودہ سوال نہیں دیکھا، سہیل آفریدی نے کراچی کے صحافیوں کا شکریہ ادا کر دیا
شیخ سدیس کا آن لائن سوال کا جواب دیتے ہوئے کہنا ہے کہ عمرے میں سنت طریقہ یہ ہے کہ ایک سفر میں صرف ایک عمرہ کیا جائے نہ یہ کہ بار بار ۔۔۔ اور اسی میں اپنی اور دوسروں کی سہولت اور راحت بھی ہے 5 جنوری 2026
کسی بھی صوبے سے کوئی بھی گورنمنٹ آفیشل آئے اُس کی بھرپور خدمت کرنی ہے، روایات سے بڑھ کر لحاظ رکھنا ہے، خیبر پختونخواہ میں یہ نہیں لگنا چاہیئے کہ کسی دوسرے صوبے میں ہیں۔
تربیت انسان کے بڑوں کی بولتی ہے عادتیں نسلوں کا بتا دیتی ہیں، ویلڈن سہیل آفریدی 🙌
آپ لاہور سے کیا سیکھ کر جائیں گے؟ صحافی عمر دراز گوندل کا سوال
میں نے تو ابھی تک بداخلاقی ہی دیکھی ہے جو ان لوگوں نے آج بداخلاقی کی ہے، ہماری تربیت ایسی نہیں کہ ہم بداخلاقی کے جواب میں بداخلاقی کریں، انکو تمیز اور تہذیب سیکھنی چاہیئے۔ وزیراعلی سہیل آفریدی
عمران خان کا Xاکاؤنٹ اور PTI کا X اکاؤنٹ ہماری پہنچ سے باہر ہے
وہ جو بھی پوسٹ کرنا چاہیں انہیں اس ہماری اجازت کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ نظام عمران خان وضع کر گئے ہیں ان اکاؤنٹ پر کسی کا کنٹرول نہیں ہے،وہ عمران خان کا پیغام دینے میں آزاد ہیں ہم انہیں اون کرتے ہیں
سلمان اکرم راجہ
آپ سارے وکیل ہیں، دو سال سے آپ یہی باتیں کر رہے ہیں، کل ایک بڑا واقعہ ہوا ہے کیا بطور قانون دان کیا آپ نہیں سمجھتے کہ کل جو پریس کانفرنس ہوئی وہ ایک سیاسی سرگرمی تھی، اور حلف کی خلاف ورزی تھی، مطیع اللہ جان!!!
عمران خان جو صورتحال چاہتے تھے وہ ہو گئی ہے۔ انٹرنیشنل میڈیا پر بھی یہی نقطہ establishکرنے کی کوشش کی گئی کہ یہ اب عمران خان بمقابلہ اسٹیبلشمنٹ ہے۔ اب پی ٹی آئی، عمران خان یا وزیر اعلیٰ کے پی کے خلاف جو بھی ہو گا وہ یہی سمجھا جائے گا یہ یہاں سے ہو رہا ہے، منصور علی خان
عمران خان کے پاس کھونے کو کچھ نہیں۔ آپ کی باتیں 100 فیصد ٹھیک ہوں گی لیکن جب اتنا بڑا ادارہ کسی کو جواب دے گا تو وہ بندہ ذیادہ طاقتور لگے گا اس کو one man army سمجھا جائے گا کہ ایک اکیلا آدمی انہیں ٹکر گیا، رؤف کلاسرا