بات پاپولزم کی نہی ہے اگر تو واقعئ معاشی حالات خراب ہوتے حکومت مجبوری میں پیٹرول مہنگا بیچ رہے ٹیکس بڑھا رہے بجلی مہنگی دے رہے تو عوام کو شکایت نا ہوتی
مگر یہ تو اس کے بدلے لگثری جہاز خرید رہے مہنگی ترین گاڑیاں بانٹ رہے اراکین اسمبلی وزیروں مشیروں کی تنخواہیں مراعات بلو پاسپورٹ بزنس ٹکٹ دے رہے ہیں
غریب کو لوٹ کر الیٹ کا جیب بھر رہے ہیں اس پر تو لعنت ہی بنتی اور یہئ آج کی حق کی بات ہے
اب آپ کو سمجھ آیا میں الیٹ کی مراعات کے خلاف کیوں لکھتا ؟
سیاسی وابستگی اپنی جگہ مگر عوام سے ایک بھی سیاسی جماعت مخلص نہی ہے عوام کو بھی سیاسی اختلافات سائیڈ پر رکھ کر اپنے حقوق کے معاملے پر بجلی گیس پیٹرول کے معاملے پر ایک ہونا پڑے گا
ریحان طارق کی گرفتاری کوئی مقدس گائے نہیں رہی
وزارت داخلہ نے سخت ترین کارروائی کرتے ہوئے معروف صحافی ریحان طارق کو گرفتار کر لیا ہے۔ 🚨
ذرائع کے مطابق، ریحان طارق پر قومی استحکام کے خلاف مبینہ سرگرمیوں، اشتعال انگیز پروپیگنڈا پھیلانے اور ملک کے امن و ��مان کو نقصان پہنچانے والے مواد کی نشر و اشاعت کے الزامات ہیں۔ وہ محسن نقوی کے چینل سے منسلک تھے۔
ریحان طارق کی گفتاری سے اب یہ واضح پیغام جاتا ہے کہ
یہ گرفتاری صرف ایک شخص کی نہیں، بلکہ ایک نظام کی تبدیلی کا اعلان ہے۔
اب نہ کوئی اینکر مقدس ہے، نہ کوئی چینل، اور نہ ہی کوئی بیانیہ ساز۔ ویوز، ریٹنگز اور ٹرینڈنگ کے چکر میں اگر کوئی ملک کے استحکام کے ساتھ کھیلنے کی جسارت کرے گا تو اسے حساب دینا پڑے گا۔
کائنات کا سب سے بڑا ظلم کسی کا روزگار تباہ کرنا ہے آپ کے بچے تو لاکھوں ڈالر کے کاروبار اور فراڈ کر رہے جبکہ غریب کی ریڑھی بھی آپ سے برداشت نہی ہے اور پھر یہ اراکین اسمبلی اپنے لیے مفت کی مراعات بھی مانگ لیتے ہیں
غریب کو مزدوری بھی نہی کرتے دیتے ہیں
یو اے ای میں معاملات پاکستان کے حوالے سے کافی سنگین ہیں ایک قریبی عزیز دوست کے والد جن کا چالیس سال سے کاروبار تھا ان کا راتوں رات ویزہ کینسل ہوا اہل تشیع بھی نہی سوشل میڈیا سے بھی انکا واسطہ نہی ہے حکومت کو یو اے ای کی حکومت سے سنجیدگی سے بات کرنی انکی دلجوئی کرنے کی ضرورت ہے یہ بیس لاکھ پاکستانیوں کے روزگار کا معاملہ ہے حکومت سنجیدہ کوشش کرے تو معاملات میں بہتری ممکن ہے
🚨🚨 جیو کی چند دن کی نمائشی معطلی کافی نہیں ہے۔
جیو نے “سفر عشق” کے نام سے ایک ڈاکیومنٹری چلائی جس میں AI کی مدد سے نبی کریم ﷺ کا جسم اطہر، حضرت علی رضی اللہ عنہ کا جسم اور تمام اہل بیت کے تصوراتی جسم بنائے۔ پاکستان میں جیو نے شروع سے ہی مذہب میں خرابی کی بنیاد رکھی ہے۔ مشرف دور میں انہوں نے حدود قوانین کے خلاف لمبی اشتہاری مہم چلائی، وہ قوانین پھر تبدیل ہو گئے۔ رمضان میں کھیل تماشے والی ٹرانسمیشن، عالم آن لائن کے نام پر عامر لیاقت جیسے کردار جیو کی ہی عطا ہیں۔ غرض مذہب کے حوالے سے باریک وارداتوں کی لمبی تاریخ ہے، چند دن کی معطلی سے کیا ہوگا؟ یہ یوٹیوب پر چلتے رہیں گے۔ انہیں پاکستان میں سب سے زیادہ سرکاری اشتہارات ملتے ہیں، وہ بند ہونے چاہییں ورنہ لوگ یہی کہیں گے کہ وزارت اطلاعات انہیں بچا رہی ہے۔
صحابہ و اھل بیت کو مقابل لانے کی ضرورت نہیں جب ہم صحابہ کہتے ہیں تو اس میں اھل بیت شامل ہیں
اہل سنت کا اجماع ہے کہ اصحاب رسول میں سب سے افضل سیدنا ابو بکر ہیں اینکر نے کافی کھینچا تانی کی ہے کہ اپنی مرضی کا موقف ہمارے منہ میں ڈال سکے لیکن موقف وہی ہے جو اللہ کا اور رسول اللہ کا ہے
بھارت کے علاوہ بیرون ملک ہمارے اپنے کچھ بہکے ہوئے پاکستانی ایک عرصہ تک فیلڈ مارشل عاصم منیر کو بدنام کرنے کے لیے امریکا، برطانیہ، یورپ وغیرہ میں مہم چلاتے رہے لیکن اُن کی سب تدبیریں نہ صرف الٹی پڑیں بلکہ فیلڈ مارشل کو دنیا بھر میں وہ عزت ملی جو شاید ہی کسی دوسرے کو نصیب ہوئی ہو۔
Following intensive talks, we are pleased to announce that the Peace Deal between the United States of America and Islamic Republic of Iran has been REACHED. Both sides have declared the immediate and permanent termination of military operations on all fronts, including in Lebanon.
The official signing ceremony will be on Friday, 19 June in Switzerland.
We would like to thank the United States of America and the Islamic Republic of Iran for their commitment to finding a diplomatic solution to the conflict. We would also like to extend our sincere appreciation to our brothers in this mediation effort, the great leadership of State of Qatar, for their support in reaching this agreement. I would also especially thank the visionary leadership of Kingdom of Saudi Arabia and Republic of Türkiye for their immense contributions in this regard.
With the agreement now in place, mediators will facilitate a series of meetings this week. These pre-implementation discussions will lay the foundation for the technical talks and the official signing ceremony.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
🚨🚨اگر میرا اکاؤنٹ اچانک خاموش ہو جائے تو سمجھ جائیں
کل میری پاکستان اپنے گھر کے نگران سے بات ہوئی اس کی فقط اتنی ڈیوٹی وہ مختلف کرائے داروں سے کرایہ پکڑ کر محلے کی دو مساجد کے بجلی کا بل میری طرف سے ادا کر دیتا ہے
ہم نے کرائے کی انکم مساجد کے لئے وقف کی ہے اس نے بتایا کہ تین چار دفعہ مختلف سول ایجنسیوں کے لوگ اس کے پاس جا کر میرے بارے پوچھ گچھ اور دھمکیاں دے کر جا چکے اسے ہراساں کیا وہ ڈر گیا
عمران دور میں بھی کرائے دار بھگا دیتے تھے اب مسجد کے لئے وقف کرائے کے ساتھ ایسا کرنے سے عمران کا جو حال ہوا وہ وہ موجودہ والوں کا بھی ہو گا
میں نے کونسی اینٹی سٹیٹ بات کی ہے ؟
مہنگی بجلی پیٹرول یا عوام کی بات کرتا ہوں جو معاملہ وہ میرے تک رکھیں پاکستان موجود لوگوں کا میرے سے کیا تعلق ہے ؟
میری بیٹی کی تصاویر نکالیں مجھ پر گھٹیا الزامات لگائے کتا فورس چھوڑی کیا یہ سب کافی نہی ہے ؟
کچھ تو خدا کا خوف کرو میں اگر نا بھی لکھوں تو لوگوں کے جو جذبات مہنگائی کی وجہ سے وہ نہی بدلیں گے ۔
سب طرف سے بہت دباؤ ہے دیکھو کب تک برداشت ہوتا مگر اگر چپ ہوا تو وجہ یہی ہو گی نہی چاہتا والدہ کے نام پر جو تھوڑا ُنیک کام ہو رہا وہ رک جائے
میرے لیے دعا کیجئے گا
Amid ongoing intense mediation efforts by Pakistan, we are fully aware of incessant misinformation campaign being waged by those who want to sabotage the peace deal. Setting aside the noise, we can confirm that a final, agreed upon text of the peace deal has been reached and Pakistan is now working closely with both sides to finalize the next steps. Peace has never been this close as it is now.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@araghchi
تنگ آمد بجنگ آمد، آزاد کشمیر کی عوام کلعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف خودہی میدان میں آ گئ
آزاد کشمیر کی عوام کے کلعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف مساجد میں اعلانات
ابھی تو ہم پاکستانی اپنی احسان فراموشی کا رونا رو رہے ہیں!
ہم نے کبھی سوچا ہی نہیں کہ اصلی احسان فراموشی مقبوضہ کشمیر کے ان مسلمانوں سے یہ کن کترے کر رہے ہیں جن کی شہادت کے صدقے میں یہ سرکاری نوکریاں، مراعات، کوٹہ، مفت آٹا اور بجلی لیتے ہیں!
ایک بھائی کا سرینگر سے پیغام
مظفرآباد میں پیش آنے والے ہیلی کاپٹر کے سانحے اور اس میں سوار تمام اہلکاروں کی شہادت پر میں بہت رنجیدہ ہوں۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں اور افواجِ پاکستان کے ساتھ ہیں۔ قوم مادرِ وطن کے ان بہادر سپوتوں کی قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔ دعا ہے کہ اللّہ رب العزت شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل سے نوازے۔ آمین