حضرت علیؓ نے فرمایا: یہ زندگی دو دن کی ہے، ایک دن تمہارے حق میں، اور دوسرے دن تمہارے مخالف۔ جس دن تمہارے حق میں ہو اس دن غرور مت کرنا اور جس دن تمہارے مخالف ہو اس دن صبر کرنا۔
یوم شہادت مولا علیؓ
عمران نیازی بولنگ کیلئے آئے ایمپائر کو کراس کیا گیند کی گیند ہوا میں بلند ہوئی ایک ارب درختوں کے اوپر سے گزرتی ہوئی 1 کروڑ نوکریوں کا کنارہ لیا 50 لاکھ گھروں کو چھوتی ہوئی کٹے کہ سر پر لگنے کے بعد مرغیوں کے انڈے توڑتی ہوئی گیند سیدھی لنگر خانے میں کھانا کھاکر 350 ڈیموں میں جاکری