علامہ اقبال ٹاؤن عمر بلاک سمیت دیگر بلاکس میں بارش کے بعد رات آٹھ بجے چار بھکر دس منٹ بجلی بحال نہ ہوسکی ہے لیسکع اہل کاروان کے پاس کوئی جواب نہیں چئیرمین لیکسو صاحب آپ کے پاس کوئی جواب ہمارا قصور بتا دیں
@lessco
پنجاب کی تاریخ کا سب سے اہم فیصلہ سسرال میں قتل ہونے والی ثانیہ زہرہ قتل کیس میں مرکزی ملزم شوہر علی رضا کو پھانسی کی سزا، دیور حیدر رضا ، ساس عذرا پروین کو عمر قید کی سزا سنادی گئ۔۔عدالت نے فیصلہ دوپہر تین بجے سنانا تھا جو 9 بجے رات جاری ہوا۔۔۔
میزان بنک گلبرک برانچ اسٹاف انتہائی بدتمیز بد لحاظ ہے اس کی سروس انتہائی خراب ہے پیسے جمع کروانے ہوں یا نکلوانے گھنٹہ انتظار کرنا پڑرہا ہے اسٹیٹ بنک اس پر نوٹس لے صرف برانچ اکاؤنٹ ہولڈرز کو ترجیح دی جاتی ہے باقی سائیلین خوار ہورہے ہیں
@StateBank_Pak
شدید شیلنگ خوف وُہراس تحریک لبیک اورُپولیس کے درمیان سمجھ سے باہر سے کہ چیز کوُحاصل کرنے کی جنگ جاری ہے ریاست مخالف عناصر سڑکوں پر ہیں ریاست مشینری گھرُبھیجنے کی لاحاصل کوشش کررہی ہے کس کی جیت کس کی ہار لیکن کم ازُکم عوام ضرورُذلیل ہورہی ہے ٹی ایل پی کوسوچنا چاہیے
لاہور میں گزشتہ رات طوفانی بارش کے بعد بجلی کو نظام شدید متاثر
علامہ اقبال ٹاؤن عمر بلاک میں 10 گھنٹے سے بجلی غائب
رات دو بجے جانے والی بجلی واپس نہ ائی لیسکو کاُعملہ بےُبس
اقبال ٹاؤن ڈویژن لیسکو آفس میں متعدد شکایات درج عملہ غائب
@lesco
ایکس پر اپلوڈ کشمیر سے متعلقہ ویڈیوز کتنی سچی ہے یہ معلوم نہیں اگر سچ ہے تو اسکے پیچھے فتنہ الہندوستان ہے جو آزاد کشمیر میں بدامنی پھیلا کر پاکستان سے بدلہ لینا چاہتا ہے اس لیے امن کمیٹی والوں کو فوری طور حکومت پاکستان کے بات ماننی چاہیے
@Matiullahjan919 دراصل یہ رویہ میڈیا کی مہربانی ہے جو اس وقت تمام حکمرانوں کو ولن کی طرح پیش کررہا ہے تو ایسے میں لوگ اپنی بھڑاس نکالیں گے اور یہ دراصل چنگاریاں ہیں اس سسٹم کے خلاف جو کسی بھی بڑے ردعمل کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتی ہیں
*احسن شاہ کی بیوہ عرشیہ اچانک منظرعام پر آگئی عدالت کیا لینے گئی عدالت میں کیا بیان دیا اتنے عرصہ سے کہاں روپوش تھی تفصیلات وی لاگ میں*
https://t.co/TYHpEAI42w
تحریک انصاف کے جلسے سے قبل پولیس کا کریک ڈاؤن جاریصنم جاوید کے والد کو پولیس نے گرفتارکر لیا.صنم جاوید کے والد کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا پولیس کی بھاری نفری نے صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کو گھر سے زبردستی اٹھایا
@PTIofficial
سیاسی جماعتوں کو جلسوں کی اجازت اس لیے ہونی چاہیے تاکہ حکومت وقت کو علم ہو کہ عوام میں انکی پذیرائی کتنی ہے.پانچ سال بعد صرف ایک دن سیاسی جماعتوں کی قسمت کا فیصلہ کرتا ہے اسکا بہترین حل عوام کی نبض اپوزیشن کو جلسوں کھلی چھٹی دے کر محسوس کی جائے.