اہم ترین
وزیر اعلٰی سہیل آفریدی 4 اکتوبر کو خیبرپختونخوا ساوتھ ریجن کے قافلے کو لیڈ کرتے ہوئے لانگ مارچ کا آغاز کریں گے
یہ لانگ مارچ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا لانگ مارچ ہوگا
پختون قوم کی روایت میں بادشاہت تسلیم کرنے کا کوئی رواج نہیں ہے، یہاں کی روایت جمہوریت اور رواداری کی ہے۔ یہاں کوئی وائسرائے تسلیم نہیں کیا جائے گا۔
یہ ایک آزاد معاشرہ ہے اور یہاں کے ساڑھے چار کروڑ لوگ اپنا نمائندہ چن چکے ہیں۔ ہر غیر جمہوری عمل کا مقابلہ کیا جائے گا۔
ن لیگ والے پریشان ہیں کہ اگر میاں داؤد کو جواب نہ دیں تو مسلسل بےعزتی ہوتی چلی جا رہی ہے۔
لیکن اگر جواب دے دیا تو جہاز کی رسیدیں نہ دینی پڑ جائیں۔
اس لیے چپ چاپ عزت ا��زائی کروانے کی آپشن کو ہی چنا گیا ہے۔
خیبرپختونخوا کے وہ پولیس افسران جو صوبائی حکومت اور خیبرپختونخوا کی عوام سے بغاوت کررہے ہیں اور اپنے حلف سے غداری کے مرتکب ہو رہے ہیں
خیبرپختونخوا حکومت کو ان کے خلاف سخت ایکشن لینا چاہیے