The Afghan Special Forces, trained under the Ministry of Defence, represent a modern army capable of upholding regional peace. Yet should Pakistani generals choose confrontation over coexistence, these forces would surely present a formidable challenge. One truth remains undeniable: the same tribes resides on both sides of the Durand Line, and Afghans are known to fight for tribal allegiances.
#BreakingNews
🚨بلوچستان کے گلستان اور گردی جنگل علاقوں میں افغان ڈرون حملے، کئی مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔
ذرائع کیمطابق بلوچستان کے علاقے گلستان میں فیض اللہ خان کی نگرانی میں قہار نامی سابق افغان حکومت کے ایک رکن اور اس کے ساتھیوں کے مرکز کو گزشتہ رات ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔
قہار نامی شخص کا تعلق قندھار سےبتایا جارہا ہے اور مبینہ طور پر وہ اس مرکز کو اپنے ساتھیوں کی سرگرمیوں کے لیے استعمال کرتا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مرکز میں متعدد افراد موجود تھے اور ہدف کو انتہائی درستگی کے ساتھ نشانہ بنایا گیا۔
اسی طرح بلوچستان کے ضلع گردی جنگل کے علاقے شکرآب میں حاجی غلام اور حاجی محمد ولی نامی کابل میں سابق مبینہ کٹھ پتلی نظام سے وابستہ افراد اور ان کے ساتھیوں کے مرکز پر بھی ڈرونز کے ذریعے حملہ کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق ان مراکز میں سو سے زیادہ افراد موجود تھے۔
ابھی تک دونوں حملوں میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات کے بارے میں مصدقہ معلومات سامنے نہیں آئی ہیں، تاہم مالی و جانی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
افغان اور پاکستانی انٹیلیجنس کمیونٹی کیمطابق پاکستانی عسکری اداروں کی جانب سے کابل میں سابقہ کٹھ پتلی حکومت کے کارکنان کو افغانستان میں رجیم چینج کے لئے استعمال کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ افغان حکام کیمطابق: "یہ کوششیں پاکستانی فوج کی افغان مخالف پالیسی کو ظاہر کرتی ہیں اور اسکا نتیجہ ہمیشہ کی طرح پاکستانی سازش کی بربادی میں ہی نکلے گا۔"
پاکستانی فوج اور حکومتی ذرائع اس معاملے پر اب تک خاموش ہیں۔
و شهد شاهد من اهلها....
فکر کنم از زبان برخی ها از خارج از افغانستان راستی آزمایی دروغ ها و افتراهای شما نسل لچک و لندغر فراری شنیده و دیده شود بهتر است.
بشنوید و به سمع و نظرشان برسانید.
تف به ذات شما رذیلان تاریخ!
#هرات
یہ ان معصوم بچوں کی لاشیں ہیں جو ٹرمپ کے پالتو فیلڈ مارشل عاصم 'یزید' منیر کے احکامات پر افغانستان میں دو راتوں پہلے پاکستانی فوج کی بمباری میں شہید کردیے گئے۔ ان کے علاوہ بھی کئی معصوموں کی مسخ شدہ لاشوں کی تصویریں ثبوت کے طور پر موجود ہیں!
اور یہ پہلی بار نہیں ہے۔ جس فوج اور جرنیل کے منہ کو معصوموں کا خون لگ جائے، وہ یزیدی ٹولا بن جاتا ہے، پروفیشنل فوج نہیں رہتا۔ پاکستان میں بھی عاصم یزید کی زیر کمان ایسے ہی مظالم ڈھائے جارہے ہیں تاکہ خوف کا راج ہو۔ پھر چاہے وہ کشمیر ہو یا کراچی، یزید کا طریقہ کار آج بھی کربلا کا ظلم ہے۔ اور اس ظلم کیخلاف آواز ء حق بلند کرنا ہی دراصل اصل جہاد ہے۔
ہم اپنے افغان بہن بھائیوں کیساتھ ہیں۔
یزید کے ہر ظلم کا حساب ہوگا۔
این ویدیو توسط هوش مصنوعی ساخته شده؛ هنگامی که بالای یک خانم فیر صورت میگیرد در پهلو اش خانمی که لباس سیاه و ماسک بر روی دارد هنگامی دويدن به دو عدد تبدیل میشود. 😁
در زیر ویدیو هوش مصنوعی خودش هم قبول کرده که این توسط AI ساخته شده است.