اگر وزیراعلی اپنے بے بسی پر رو رہاہے،
تو جس نے بٹھایا ہے وہاں جاکر روئیں،،،ورنہ مستعفی ہوجائے،
لیکن بے چارہ استعفی دینے میں بھی بے بس ہے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔بلوچ اور پشتون باشعور ہوچکے ہیں رونے دھونے سے۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔آپ تسلی نہیں دے سکتے۔۔۔۔اور نہ گواہی کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔
ناکامی کو تسلیم کرے
اسلام آباد:اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجہ ناصر عباس، سابق اسپیکر قومی اسمبلی / رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر کی امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد
اسلام آباد:
اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجہ ناصر عباس، سابق اسپیکر قومی اسمبلی / رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر کی امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد
رہنماؤں کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات جاری
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
ملاقات میں مولانا عبدالغفور حیدری،مولانا لطف الرحمان،محمد اسلم غوری، سنیٹر کامران مرتضٰی ، اخونزادہ حسین شریک
اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجہ ناصر عباس، سابق اسپیکر قومی اسمبلی / رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر کی قائد ��معیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کی رہائش گاہ آمد،
#TeamJUISindh
#JUIAmanAlamIjtima2027
اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجہ ناصر عباس، سابق اسپیکر قومی اسمبلی / رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کی رہائش گاہ آمد،
رہنماؤں کی مولانا فضل الرحمان مدظلہ سے ملاقات جاری
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
جے یو آئی ترجمان اسلم غوری کا حافظ نذیر احمد شاہوانی بلوچستان کی شہادت پر اظہار تعزیت
جے یو آئی ضلع سوراب کے سینئر رہنما اور مدیر مدرسہ ب��رالہدیٰ محمودیہ حافظ نذیر احمد شاہوانی کی شہادت پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔
حافظ نذیر احمد شاہوانی کی دینی، علمی اور جماعتی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی
بدامنی اور دہشت گردی نے ہر طبقہ فکر کو متاثر کیا ہے
حکمران بتائیں بلوچستان اور خیبرپختونخواہ میں جےیوآئی رہنما کیوں محفوظ نہیں
قوم پوچھتی ہے کہ نامعلوم کب معلوم ہو نگے
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے، انہیں جوار رحمت میں ج��ہ عطا فرمائے اور اہلِ خانہ و تمام پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
ایک بار پھر سے خوش آمدید: ڈیجیٹل میڈیا کے شہسوار ، نڈر شخصیت ، برادر قائد محترم ، برادرم انجنیئر ضیاءالرحمان صاحب 8 اکتوبر کو ایک بار پھر وادیء مہران سندھ تشریف لا رہے ہیں ، ہم اپنے محبوب قائد کو وادیء مہران سندھ آنے پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
@ziaurrehman76 Boss
15 اکتوبر کو ملتان میں مفتی محمود کانفرنس ہوگی ۔اسلم غوری
کانفرنس عوامی حقوق کے تحفظ ،مہنگائی اور بدامنی کے خلاف سنگ میل ثابت ہوگی ۔ترجمان جے یو آئی
مفتی محمود کانفرنس جنوبی پنجاب کی سیاسی سمت کا تعین کرے گی ۔اسلم غوری
مولانا فضل الرحمان ، مولانا عبدالغفورحیدری ودیگرمرکزی اور صوبائی قائدین کانفرنس سے خطاب کریں گے ۔ترجمان جے یو آئی
مولانا فضل الرحمان احتجاجی تحریک کے اگلے مرحلے کا اعلان کریں گے۔ اسلم غوری
جے یو آئی ملک میں قانون کی حکمرانی اور صاف و شفاف انتخابات ، عوامی مسائل کے لیے میدان عمل میں ہے ۔ترجمان جےیوآئی
بدامنی ،مہنگائی اور بے روزگاری نے عوام کی کمر توڑ دی ��ے ۔اسلم غوری
عوام کو اپنے حقوق کے تحفظ کے لئے جے یو آئی کے شانہ بشانہ میدان میں نکلنا ہوگا ۔ترجمان جےیوآئی
کارکن یکسوئی ،اعتماد اور نظم وضبط سے کانفرنس کی تیاریاں تیز کریں ،گلی گلی کوچے کوچے عوام کو دعوت دیں ۔ترجمان جے یو آئی
ٹھل: جے یو آئی ضلع جیکب آباد کے سینئر نائب امیر مفتی عبدالشکور کھوسو پر حملے کے خلاف جامع مسجد ٹھل سے احتجاجی مظاہرہ، پریس کلب کے سامنے دھرنا اور روڈ بلاک کیا گیا۔ ڈاکٹر اے جی انصاری و دیگر رہنماؤں نے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ مجلسِ عاملہ کا اجلاس 6 اکتوبر کو طلب۔
کراچی: قائدِ سندھ سفير امن حضرت علامہ راشد خالد محمود سومرو صاحب مدظلہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد کراچی واپس پہنچ گئے۔ کراچی ایئرپورٹ پر جمعیت علماءِ اسلام کے ذمہ داران اور کارکنان نے ان کا پُرتپاک استقبال کیا۔
#JUIAmanAlamIjtima2027#TeamJUIMatiari#TeamJUISindh
امریکہ کی ریڈ لائن ہمیں منظور نہیں
ہماری ریڈ لائن ختمِ نبوت ﷺ ہے
ناموسِ رسالت ﷺ پر سب کچھ قربان ہے
صوبہ پنجاب کے امیر حضرت مولانا محمد امجد خان صاحب کا خطاب
جب حکومت ٹیبل پر پستول رکھ کر مذاکرات کرے گی تو پھر نتائج یہی ہوں گے کم از کم میری نظر میں جمہوری حکومتوں کا یہ رویہ ایسا نہیں ہوتا ��ہ رویہ تو مارشل لا حکومت کا ہوتا ہے
محمد اسلم غوری
مرکزی سیکرٹری اطلاعات جے یو ائی پاکستان