انتظار حسین پنجوتھا ( چیف آرگنائزر ائی ایل ایف)، ہارون نواز پنجوتھہ اور باقی مہمانوں کی سمبڑیال آمد رول آف لاء کنونشن میں شرکت
" سمبڑیال ایوان عدل " میں حقیقی ایم اے فاخر نشاط گھمن صاحب کی میٹنگ میں وکلاء کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور ان کا پرتپاک استقبال کیا
عمران خان کے نامزد امیدوار فاخر نشاط گھمن کی حلقے میں انتخابی مہم زور و شور سے جاری
*ضمنی الیکشن 1 جون*
*پی پی 52 سمبڑیال سیالکوٹ*
*انتخابی نشان ڈھول*
*سمبڑیال کپتان کا* ✌️
*ٹھپے پہ ٹھپہ ڈھول پہ ٹھپہ*
*"ظلم کا بدلہ ووٹ سے "*
#ReleaseImranKhanNOW
#Fakhir_Nishat_Ghumman #PP52 #InshAllah_MPA #Sambrial #NA74
بانی چئیرمین عمران خان کے وکیل انتظار حسین پنجوتھہ کی جبری گمشدگی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ انکو ایسے وقت میں اغوا گیا گیا ہے جب عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کی انکی درخواست کی ہائیکورٹ میں سماعت ہونا تھی۔
ہمارے بھائی علی اعجاز بٹر کو اور یاسر گیلانی کو اس کے حلقہ سے اغوا کر لیا گیا ہے،خوف صرف جلسے کا ہے ،ٹک ٹاکر شرم کرو،جتنی مرضی گرفتاریاں کر لو کامیاب جلسہ ہوگا،ان دونوں کا قصور یہ تھا کہ حلقے میں لوگوں کو اکٹھا کر کے جلسہ گاہ کی طرف روانہ ہونے لگے تھا اچانک ویگو ڈالے آۓ اور اب نامعلوم جگہ پر منتقل کر دیا ہے .
انٹیلیجنس اہلکاروں نے سرگودھا کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کو ان کے گھر کے باہر فائرنگ کی دھمکی دی، ان کے گھر والوں کو ہراساں کیا، انٹیلیجنس افسران کی طرف سے دھمکیاں ملنے پر جج صاحب نے LHC کو خط لکھ دیا۔
9 مئی کے "ناقابل تردید " شواہد ہونے کا دعوٰی کرنے والوں کو ججوں کو ہراساں کر کےاپنی مرضی کے فیصلے کروا کر اپنا بیانیہ چلانے کی ضرورت پڑ رہی ہے۔ کئی بے گناہ اس وقت 9 مئی کے جعلی مقدمات میں قید ہیں جن کے خلاف کوئی ثبوت نہیں!
#May9th_FalseFlag
#مداخلت_ہوتی_ہے