@alitanoli889 لیکن اسد قیصر صاحب کو یہ بتانا چاہیے کہ صوبے وفاق کو کیوں دے چاہے وہ عمران خان کے اجازت کے ساتھ ہو یابغیر۔
کیا یہ عمران خان کا پیسہ ہے جو اس کے اجازت کے بعد آپ وفاق کے حوالے کرینگے۔
@naziagoraya یہ انتہائی خوش آئند ہے کہ پنجاب کےلوگ اب اس بات کو مانتے ہیں کہ وزیرستان اور باجوڑ میں بندوق کے زور پر لوگوں کو نقل مکانی پر مجبور کیا گیا اور ان لوگوں کے گھروں پر قبضے کیے گئے۔
@iamSadiqAfridi بھائی اگر صوبے کا پیسہ ہے تو پھر عمران خان سے مل کر ہی کیوں دینا ہے۔ عمران خان کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ وہ پختونخوا کا پیسہ وفاق کو دے۔
الٹا وزیراعلیٰ کو وفاق سے اپنے بقایا جات کی وصولی کے لیے آپ ی کوششیں کرنی چاہیے۔
@ThisAB__ Aftab Iqbal, Waj S Khan, Shaheen subhai, Adil raja Rana Azeem are post doctorate in Hawaii firing.
Shehzad Akbar and sheh az gul are next in line.