ہم سٹار لنک سے بات کر رہے ہیں کہ وہ پاکستان آئیں، وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ
خدارا کوئی اس خاتون کو بتائے کہ سٹار لنک او�� ایکس(ٹویٹر) کا مالک ایک ہی بندہ ہے جس کا نیٹ ورک پاکستان میں بند کیا ہے اور وہ آزادی اظہار رائے کا چمپین ہے دنیا میں۔
الیون مسک 😂
بیہوشی کی حالت میں عمران خان زندہ باد
مرتے وقت زمیں پر قیدی 804 لکھنا
دو گولیاں کھا کر پھر سے میدان میں کھڑے ہونا
دعا کی حالت میں جان دیے دینا
کفن پر خان کا جھنڈا
جنازے پر پھول اور عمران خان کے نعرے
اے بزدل دشمن مان لیں نہیں لیتا تو ہار چکا ہے یہ محبت نسلوں میں منتقل ہو گی
اگلے 6 ستمبر کو اس کو بھی بہادری کا تمغہ دیا جائے گا جس نے نماز پڑھتے ، آئین اور پاکستان سے محبت کرنے والے شہری کو اونچائی سے گرا کر شہید کر دیا
کیا کوئی اس ملک میں اب پرامن رہنے کا سوچے گا؟
@RoymukhtarRoy لعنت تیری پیدائش پر! تم اس زمانے کے یزید، فرعون اور خنذیر بن کر پیدا ہوئے ہو۔ بات وی پی این کی جس نے کی اس کی بجائے اپنی فرعونیت، یزیدیت اور منافقت ایک عالمِ اسلام، علامہ الیاس عطّار قادری پر نکال دی ہے۔ اور صحابہ پر کتے کی طرح بھوکنا لگ گیا ، لگتا ہے تم آج کے دور کا فرعون ہو