اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی میں ناخوشگوار واقع پیش آیا ایک فوجی افسر کی قریبی عزیزہ کے ساتھ بدتمیزی ہوئی اس نے فون کر کے افسر کو بلا لیا پھر وہاں یہ واقعہ ہو گیا فوجی افسر کوانکے ادارے نےتحویل میں لیکرانکوائری شروع کر دی ہےفوجی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر افسر کےخلاف سخت کارروائی ہو گی
ان نمک حرامیوں کی اوقات دیکھیں یہ ایک ایٹمی ملک سے جنگ لڑنے نکلے ہیں، یقین کریں پاکستان ان کے ساتھ بڑی رعایت کر رہا ہے ورنہ یہ گھٹیا طالبان رجیم چند گھنٹوں کی مار ہے۔