السلام علیکم
حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت اقدس میں ایک شخص نے عرض کی :
مجھے نصیحت فرمائیے لیکن زیادہ نہ ہو۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا لاتغضب یعنی غصہ نہ کیا کرو۔
(احیاء العلوم جلد 4 ص165)
اسلام علیکم 💯
ان منزلوں پر خوش ہو جاؤ جو اللہ نے تمہارے لیے چُنی ہیں پھر وہ تمہیں ان منزلوں تک خود ہی لے جائے گا جن تک تم پہنچانا چاہتے ہو، تمہارا یقین اور تمہارے دعائیں ہی تمہارا مقدر بدلتی ہیں۔ ❤️ 💯