امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی ایرانی سفارتخانے آمد
مولانا فضل الرحمان کی ایرانی سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار
مولاما فضل الرحمان نے نے تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کئے
ایران پر امریکی صہیونی جارحیت کی شدید مذمت
صیہونت اور یورپ گٹھ جوڑ نے پہلے فلسطین پر قبضہ کیا،مولانا فضل الرحمان
اب بھی وہاں شدید تناؤ اور لمبی جنگ سے گذر رہے ہیں،مولانا فضل الرحمان
حماس کی مضبوط حمایت پر ایران کے خلاف جنگ کی دوسری قسط شروع کی گئی،مولانا فضل الرحمان
بیہودہ قسم کے الزامات لگاکر ان حملوں کا جواز پیش کررہے ہیں،مولانا فضل الرحمان
ایران اس وقت صرف اپنا نہیں بلکہ فلسطین کا بھی دفاع کررہا ہے،مولانا فضل الرحمان
عالم اسلام کو باہمی اتحاد کی ضرورت ہے،مولانا فضل الرحمان
مشکل وقت میں ایران کے شانہ بشانہ ہیں،مولانا فضل الرحمان
امت مسلمہ باہم دست وگریباں ہونے کی بجائے صیہونیت کا مقابلہ کرے،مولانا فضل الرحمان
امریکہ انسانیت کا دشمن ہے ۔انسانی قاتل اور مجرم کی سربراہی میں قیام امن کی کوششیں امن کے نام پر دھبہ ہیں،مولانا فضل الرحمان
ہمارے حکمرانوں کی ٹرمپ جیسے قاتل سے امن کی امید رکھنا سوالیہ نشان ہے،مولانا فضل الرحمان
پاک ایران تعلقات پر مولانا فضل الرحمان اور جے یو آئی کے کردار کو سراہتے ہیں،ایرانی سفیر
فتح عالم اسلام کی ہوگی،رضا امیری مقدم
آپ کی آمد ہمارے لئے اطمینان کا باعث ہے،ایرانی سفیر
اسلام آباد
قائد جمعیت رہبر امت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب سے امیر جمعیت علماء اسلام ضلع قلات آغافضل الرحمن شاہ کا ملاقات جماعتی امور پے گفتگو
#مولانا_عوام_کی_پکار
مختلف جماعتوں کو آپس میں چپکا کر حکومت بنائی گئ
الیکشن کمیشن کو مقتدرہ نے نتائج بنا کر دیے
جے یو آئی 8 فروری 2024 کے انتخابات کو تسلیم نہیں کرتی
مولانا فضل الرحمٰن کی ڈیرہ تاجی کھوکھر پہ گفتگو
مولانا_عوام_کی_پکار
اگر ہم نے عمران خان سے اختلاف کیا تھا
اج آپ اس سے دو قدم آگے جارہے ہیں تو اس سے کوئی ہماری ذاتی دشمنی تھی تو آگر آپ دو قدم آگے جائیں گے تو ہم ان سے بھی دو قدم آگے بڑھ کر آپ کا مقابلہ کریں گے
مولانا_عوام_کی_پکار
اگر ہم نے عمران خان سے اختلاف کیا تھا
اج آپ اس سے دو قدم آگے جارہے ہیں تو اس سے کوئی ہماری ذاتی دشمنی تھی تو آگر آپ دو قدم آگے جائیں گے تو ہم ان سے بھی دو
قدم آگے بڑھ کر آپ کا مقابلہ کریں گے
DefendersOfJUI #TeamJUISindh#TeamJUIBadin#TeamJuimatli#JUIDigitalMediaSindh
قائد جمعيت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب جي حڪم تي 8 فيبروري تي سڄي ملڪ ۾ ڌانڌلي ٿيل چونڊن خلاف صوبي جي هيڊڪوارٽرن ۾ احتجاجي مظاهرا ڪيا ويندا، جڏهن ته سنڌ ۾ ضلعي هيڊڪوارٽرن ۾ پڻ احتجاجي مظاهرا ڪيا ويندا. بحڪم ✌️ #امير_سنڌ_سائين_عبدالقيوم_ھاليجوي صاحب
#ڌانڌلي_زده_اليڪش_نامنظور