لیاری ٹاؤن یوسی 12 اس وقت گٹر نگر بن چکا ہے موسیٰ لین سے لیکر بغدادی تک سیوریج کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے
پیپلز پارٹی کی نااہل انتظامیہ نے یوسی کہ انفراسٹرکچر کو تباہ ؤ برباد کردیا ہے
عوام شدید پریشانی کا شکار ہے
#lyari#لیاری_بچاؤ
لیاری ٹاؤن یوسی 12 ایک طرف ڈی ڈی چوہدری روڈ
دوسری جانب یوسف ہارون روڈ
صرف ایک دھکن کی مار ہے جن سے ایک ڈھکن نہیں لگ سکتا وہ پوری یوسی کیا خاک
سدھاراے گا
#Lyari#Uc12lyari
Check out Sindhi_Boy_🚩✌❤️'s video! #TikTok https://t.co/n98YDrKhhJ
کیس 190 پونڈ کا
اور جرمانا صرف دس لاکھ کا
یہ صرف پاکستان میں ہوتا ہے
اس لیے پاکستانی عدلیہ دنیا میں 149 نمبر پر پائی جاتی ہے
😂😂😂
@PTIofficial@PTIKarachi_
_پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے `سجاد علی سومرو` اور تمام ایم پی ایس القادر ٹرسٹ کیس کے فیصلے کے خلاف سندھ اسمبلی میں احتجاج اور پریس کانفرنس کرتے ہوئے_
https://t.co/LxgmEeduRW
@PTIofficial@PTIKarachi_@PTILYARI
𝐓𝐨𝐝𝐚𝐲 𝐢𝐬 𝐦𝐲 𝐛𝐢𝐫𝐭𝐡𝐝𝐚𝐲 🥰🎉🎂
الحمداللہ بہت ساری تلخ حقیقتوں کے ساتھ زندگی کا ایک
اور سال مکمل ہوا ..!!!
اک اور اینٹ گر گئی دیوارِ حیات کی
وقت کی گزرتی برق رفتاری میں زندگی کا ایک اور سال کم ہو گیا ،
#todayismybirthday🎂💝