یقین کریں عورت ایسی چیز ہے اس کو جتنا پیار سے رکھو گے وہ اتنی ہی آپ کی محبّت میں گرفتار ہو جاے گی اس کو اچھی اچھی جگہ گھمایں اسکو احساس دلایں کے اپ کا ہاتھ ہمیشہ اس کے سر پر رہے گا تو دیکھنا وہ عورت آپ کی زندگی بدل کر رکھ دے گی 🫣
کوئی تو ہو جو جسموں کے سبھی راز بتاۓ، کوئی تو ہو جو ہم کو نئی دنیا دکھائے،کوئی تو ہو جو حیا میں رہ کر بےحیائی کرے۔ کوئی تو ہو جس کو پارسائی کا دورہ نا پڑے، کوئی تو ہو جو مجھ کو محبّت کے اصول سکھائے۔ 🥀💐🌹
رومانیت پسند ہونا ہمارے معاشرے میں بے حیا ہونے کے جیسا ہے مگر سب کا دل اس کی تمنا کرتا ہے کہ کوئی تو ہو جو ہماری بےچینی کو سکون سے نوازے۔
کوئی تو ہو جو سینے سے ایسے لگائے کے جسم کی ہڈیاں تک ٹوٹ جائیں،کوئی تو ہو جو ہونٹوں کے ذائقوں سے متعارف کرائے۔