ایک سال سے تین سال تک بچیوں کے تیار فراکس مناسب ریٹ پر حاصل کریں
صرف 500,600 روپے میں
کپڑے اور کلر کی گارنٹی کے ساتھ
مزید ڈیزائن کے لئے انسٹاگرام کا لنک میری پروفائل پر دیا گیا ہے
آپکے آرٹی سے ہمارا روزگار جڑا ہے
نیز خواتین کے ڈیزائننگ کے ساتھ سوٹ تیار کروائیں 500 ریٹ پر
This Is Fucked Up. Yes FUCKED UP
Indian TV Channel Sudharshan showing Masjid e Nabawi being attacked through missiles.
This is not acceptable.
#ModiTheMuslimHatingBastard .
Use this trend please.
@JAfridi10 Can someone referred me to MG Motors Pakistan as I have done https://t.co/9dMhhpSVbA in automotive engineering from UET lahore, desperately looking for an opportunity in automotive sector. @JAfridi10
اس وقت اسرائیلیوں نے پھر فلسطینیوں پر چڑھائی کر دی 80 لوگ زخمی کر دئے ہیں اور 14 ہسپتال میں منتقل کر دئے۔۔۔۔
آج پوری امت چپ ہے صرف مزمتی بیان چل رہے۔۔۔ آج فلسطین ہے کل تمہاری باری ہے بچنا کسی نے نہیں اسرائیل کے ہاتھوں جس طرح فلسطین پر تم چپ ہو تمہاری بربادی پر باقی چپ ہوں گے
مسجد اقصی میں نماز پڑھتے مسلمانوں پر اسرائیلی فورسز کی طرف سے آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی اور دستی بموں سے حملہ کیا گیا۔
دنیا بھر میں مسلمانوں کی طرف سے اس حملے کی مذمت کی جا رہی ہے
اس چھوٹی سی بچی کو محلے کے تين لڑکے کافی دن سے تنگ کررہے تھے، جب بچی کو پکڑ کر دوپٹہ کیھنچا گیا تو ٹھیلا لگانے والا غريب باپ شکایت لیکر لطيف آباد حيدرآباد کے تھانے پر گيا مگر غنڈوں کی گرفتاری کے بجاءِ الٹا باپ کو لاکپ میں بند کر ديا گیا ہے.
پوليس، انتظاميہ، ۡحکمران، عدالتيں؟
لوٹ کھسوٹ،توڑ پھوڑ،تشدد،طعن زنی،ایذامسلم، مثلے، بدگوئ، رآستہ بندی، گروہی سیاست، مسلمانوں کے بچوں کو بے رآھروی پر اکسانا اور قتل و ھرج کرنا۔ آقاۓ نامدار سرور کونین فداہ أبی و أمی علیہ الصلاۃ و السلام کے سارے احکامات سے بغاوت کر کے تم کیسے اس رحمۃ اللعالمین کے رحم کے مستحق رہو گے
میڈیا اینکرز برائے کرم ٹی ایل پی کو بار بار مذہبی تنظیم کہ کر مخاطب نہ کریں یا پھر یہ واضح کردیں کہ یہ کس مزہب کی پیروی کر رہے ہیں۔ یہ بس ایک مسلح گروہ ہے اس لئے نہ عام مسلمانوں کو یہ تاثر دیں کہ ان کے اس جبر سے اسلام کا کوئی واسطہ ہے نا غیر مسلمانوں کو اسلام سے یوں خوف زدہ کریں۔
ریاست، وزیراعظم ،سیکورٹی اداروں ، سیکریٹ ایجنسیوں سربراہوں، پولیس، رینجرز ، وزیرداخلہ سے اکیلی خاتون زیادہ بہادر نکلی ہے۔اکیلی نے سب سے ٹکر لی لی جس کے پاس نہ گارڈز ہیں نہ ریاست کے سینکڑوں محافظ ہیں۔جن کی ریاست ذمہ داری ہے اور جنکے پاس ہزاروں محافظ بھی ہیں وہ اندر دبکے بیٹھے ہیں
ریاست، وزیراعظم ،سیکورٹی اداروں ، سیکریٹ ایجنسیوں سربراہوں، پولیس، رینجرز ، وزیرداخلہ سے اکیلی خاتون زیادہ بہادر نکلی ہے۔اکیلی نے سب سے ٹکر لی لی جس کے پاس نہ گارڈز ہیں نہ ریاست کے سینکڑوں محافظ ہیں۔جن کی ریاست ذمہ داری ہے اور جنکے پاس ہزاروں محافظ بھی ہیں وہ اندر دبکے بیٹھے ہیں