صحافت کے ماتھے پر ایک بدنما داغ، تبدیلی نے ان سے اور انہوں نے تبدیلی سے خوب استفادہ حاصل کیا.
بچپن میں ہیرو بننا چاہتے تھے، بڑے ہوکر بائیک پر پِک اینڈ ڈراپ سروس مہیا کی، بعدازاں گیلے تیتر کے نام سے بدنام ہوئے، جھوٹ بولنے والے یوٹیوبرز میں سرفہرست ہیں.