@KlasraRauf Sir did you find any of his achievements ? Worth mentioning? I found him the biggest curse - he wasted so many years of my youth in the name of accountability and Justice ? In the end he was also on the same plane of establishment! Not only he - all Pakistan is - aren't you ?
@murtazawahab1 Look at the working conditions of labours , isnt it modern day slavery ? Shame on people at helm , and more on those who send you such videos to post on your X account
@KlasraRauf بھائی دنیا میں پاکستان جیسی سہولیات ہوتی ہیں، شکر کریں مملکت خداداد پاکستان کا کہ آپ میں اور مفتی صاحب جیسے لوگوں کا دانہ پانی چل رہا ہے ۔۔۔ کبھی سوچا کہ مفتی صاحب اس حد تک کیسے آئے؟ بس ہر بات پہ ایک ٹوئیٹ کرا لو
@iqrarulhassan اقرار بھائی میں کوئی خان صاحب کا فین تو نہیں مگر ہر کوئی اپنی بقا کا انتظام کرتا ہے ، مثال کے طور پہ اپنے آج تک اس ملک کے ام الکرپشن یعنی افواج پاکستان کی کالی بھیڑوں پہ پروگرام کیا ہے ؟ کیا کر سکتے ہیں، اگر میں نشاندہی کر دوں کیا تب کریں گے ، یقینن نہیں ! اسی میں بقا ہے
@ShamaJunejo بات کو سیاق و سباق سے ہٹ کر نہ بیان کریں، ایک سفارتی وفد ہے جو طالبان رہنما اور قطری انویسمنٹ فرمز کیساتھ چل رہا ہے ۔ نہ کوئی امداد ہے نہ قطری شہزادی ۔۔۔
@iqrarulhassan بالکل ہے ، خان صاحب کو شاید اپنی غلطی کا احساس ہو جائے ۔۔۔ اب آپ منافقط چھوڑیں اور اپنی پاک فوج میں موجود کالی بھیڑوں کو بےنقاب کریں ۔۔ رہنمائی میں کر دیتا ہوں، ایم ای ایس ، سی ایم اے ، سی ایم ایچ ،این یل سی ، اور ایف ڈبلو او۔۔۔ سب کے سب رشوت کے گڑھ ہیں