At 430 AM this morning, the Gaza liberation encampment was launched at the University of Texas at Dallas with a beautiful Fajr prayer. Now, we need more people to show up and join the already inspiring group of students risking it all for justice.
🔴 اہل غزہ اپنے شہید بچوں کو ان دعاؤں کے ساتھ الوداع کہہ رہے ہیں
"میری بیٹی، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو میرا سلام کہنا، ان سے کہنا کہ میں ان سے اپنی جان سے زیادہ، تم سے زیادہ اور پوری دنیا سے زیادہ پیار کرتا ہوں۔"
جس انسان کی ہر پیشنگوئی صحیح ثابت ہوئی ہو، جس انسان کا ہر عمل خلق خدا کی خدمت کے لیئے اٹھا ہو اس شخص کی عظمت کو کیا نام دینگے؟
#جان_رب_کی_ووٹ_خان_کا#میرا_انتخاب_کپتان
خان صاحب نے غیر قانونی گرفتاری کے 100 دن مکمل کر کے پوری دنیا کو یہ پیغام دے دیا ہے کہ اصلی شیر پتر ہٹاں تے نہیں وکدے
اللہ سلامت رکھے شیر پاکستان کو
8 فروری کو پوری قوم ووٹ کی طاقت سے شیر پاکستان کی غیر قانونی گرفتاری کا قرض چکائے گی۔ان شاءاللہ
خان صاحب کے پیارے پاکستانیوں آپ نے ناامُید نہیں ہونا کیونکہ ناامیدی کفر ہے آپ نے بس 8 فروری کو ہر ظلم کا بدلہ چکانے کےلئے گھروں سے باہر نکلنا ہے اور مجھے پختہ یقین ہے
کہ ہمارا شیر پاکستان بازی جیتے گا. انشاءﷲ
اگر ہم بیت المقدس سے محروم ہوئے تو مدینہ کی بھی حفاظت نہیں کرسکیں گے،
اگر مدینہ ہاتھ سے نکل گیا تو مکہ کو بھی نہیں بچا پائیں گے،
اگر ہم نے مکہ کھو دیا تو کعبہ سے بھی محروم ہوجائیں گے،
مت بھولو!
بیت المقدس کا مطلب استنبول ،اسلام آباد ، جکارتہ ہے،
مدینہ منورہ کا مطلب قاہرہ ، دمشق ، اور بغداد ہے۔۔!
طیب اردگان
#IStandWithPalestine