یہ 1982 لبنان ہے۔ نہ حزب اللہ وجود میں تھی، نہ حماس۔۔۔ تب بھی اسرائیل لبنان پر حملہ کرتا تھا اور لوگوں کو مارتا تھا۔۔ آج 2026 ہے اور اسرائیل وہی کر رہا۔۔۔
Real eyes realize real lies
Wise minds recognize disguised signs
Pure heart prioritize true ties
False smiles often hide dark sides
Time flies, exposing every disguise
And the deepest scars come from trusted lies.
If you love someone for they love you it's empathy, if you love someone for their looks it's obsession, if you love someone for what they have it's interest, if you love someone for their kindness it's admiration but if you're confused why you love someone it's definitely love.
Mr @elonmusk ! Why should I get blue mark and send you every month a chunk of my money. You're a billionaire beggar Mr. Elon Musk, it sounds soothing that you're a beggar. 😂😂😂
@HasasDil یا اللہ ہمیں اپنے رنگ میں ایسے رنگ دے
کہ ہر عمل تیری رضا کے سنگ دے
نیتوں کو صاف اور دل کو سچا کر دے
ہمارے اندر بس اپنی ہی خوشبو بھر دے
ایسا بنا دے کہ ہم خود سے بھی سنور جائیں
اور تیرے قریب ہونے کا حق ادا کر جائیں 🌿
یہ بھی زندگی کا بہت بڑا سچ ہے کہ لوگ اپنی ضرورتوں سے پیار کرتے کرتے ان انسانوں کو بھول بیٹھتے ہیں جن سے پیار کرنے کا دعویٰ کیا ہوتا ہے۔
یہ سچ ہے کہ ضرورتوں کا پیار انسان سے پیار پر بھاری پڑ جاتا ہے۔
#اردو_زبان
عورت اپنے پسندیدہ شخص کو ہمیشہ قسمت کی وجہ سے نہیں کھوتی کچھ اسے اپنی ضد اور رویے کی وجہ سے کھوتی ہیں وہ اپنے ہی سب سے قریب انسان کو توجہ اور اہمیت کا بھوکا رکھتی ہے اسے دکھ دیتی ہے اسے نظر انداز کرتی ہے اور جب وہ اپنا راستہ الگ کر لیتا تو الزام بھی اسے ہی دیتی ہیں
#اردو_زبان
یہ بات سمجھنا ہوگی کہ اگر کوئی شخص آپ کے ساتھ نہیں رہنا چاہ رہا تو اپنی عزت نفس کو ترجیح دیں یا اس حد تک برداشت کرتے رہیں جب تک آپ کا دل تھک نہیں جاتا اور جب دل تھک جائے تو پھر بس خاموشی اختیار کر لیجیے اور اپنا راستہ اختیار کر لیجیے۔
#اردو_زبان