وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیرصدارت کیبنٹ میٹنگ میں پنجاب کابینہ نے بجٹ 2021-22 کی تجاویز کی اتفاق رائے سے منظوری دے دی
▪ پنجاب کابینہ نے ملازمین کی تنحواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافےکی منظوری دےدی
▪ زرعی ٹیکس میں اضافےکی تجویز کو رد کر دیا #punjabbudget2021
اس حکومت میں #بجٹ_پورے_پنجاب_کا ہوتا ہے۔ جنوبی پنجاب کے لئے 35 فیصد بجٹ مختص کرکے اسکی "رنگ فینسنگ" کی گئی ہے تاکہ شوباز کی طرح جنوبی پنجاب کا بجٹ کوئی اپنے من پسند منصوبوں پر خرچ نہ کرے اور پسماندہ علاقوں کو انکا حق ملے#budjet2021