Thank you for making the World Television Premiere of Mera Lyari a historic success.❤️
Your overwhelming love and response is our biggest award.
Lyari came home, and you welcomed it like family.
#SindhFilms#MeraLyari#SindhGovt#Sindhinfo#Gratitude
History will unfold on every screen at the same moment.
On 31st July at 10:00 PM, 19 television channels will premiere Mera Lyari simultaneously in an unprecedented world television premiere.
#MeraLyari#19Channels1Film#SindhFilms#SindhGovt
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب استعفیٰ دے کر دوبارہ الیکشن لڑ کر دکھائیں، ہم بھی سندھ میں عوام کے اعتماد پر دوبارہ میدان میں اترنے کو تیار ہیں۔
آزاد کشمیر کو دئے گئے پنجاب کی عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے 10 بسوں کو "تحفہ" کہا جا رہا ہے، تو پھر 12 ارب روپے کا سرکاری جہاز بھی کشمیر کے عوام کو تحفے میں دے دیجیے!!!
@MaryamNSharif
کشمور ہو یا کشمیر - کوئی اپنے حق پر کسی کو ڈاکا نہیں ڈالنے دے گا، پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ویڈیو پیغام
#MirpurMainTeerChaleyGa
کشمیر کا فیصلہ کشمیری عوام خود کریں گے، کشمیر کی تقدیر کا فیصلہ سندھ یا پنجاب نہیں، بلکہ کشمیری عوام نے کرنا ہے، کچھ لوگوں نے اپنے بیانات کے ذریعے کشمیریوں کی توہین کی، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن
#MirpurMainTeerChaleyGa