ہم انسان پرفیکٹ نہیں ہوتے ایک طرف ہم کسی کی بہترین یاد ہوتے ہیں اور دوسری طرف کوئی ہمارا نام بھی لینا پسند نہیں کرتا کوئی ہمارے ساتھ کے لیے ترستا ہے تو کوئی ہمارے سائے سے بھی دور رہتا ہیں
ہم انسان صرف اچھے یا برے نہیں ہوتے بلکہ ہم کسی کے لیے مثال اور کسی کے لیے سبق ہوتے ہیں💯😓
کربلا ہمیں بتاتی ہے کہ سچائی کی راہ میں تنہائی ہو سکتی ہےمگر ناکامی نہیں حسینؑ تنہا تھے، مگر سر بلند تھےیزید کے پاس فوج تھی، حکومت تھی طاقت تھی مگر تاریخ میں رسوائی لکھی گئی🥀
کبھی کبھی بس ایک فیصلہ ، ایک قدم ، اور خود پر تھوڑا سا یقین زندگی بدلنے کے لیے کافی ہوتا ہے۔ دوسروں سے نہیں، خود سے مقابلہ کریں، اور ہر دن بہتر بنائیں۔🤍✨