عمران خان کیلئےہماری اپیل انسانی ہمدردی کی بنیادپرہے، پاکستانی سیاست میں مداخلت کرنامقصدنہیں،ہماری درخواست صرف یہ ہےکہ عمران خان کوضروری طبی توجہ اورمناسب علاج فراہم کیا جائے،21 سابق کپتانوں نے عمران خان کو مطلوبہ طبی امداد فراہم کرنے کے مطالبے پر خط پر دستخط کیے،مائیکل ایتھرٹن
اہم خبر ۔۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کی لنچ بریک کے دوران sky sports عمران خان کے بیٹوں سلیمان خان اور قاسم خان کا خصوصی انٹرویو نشر کرے گا۔
یہ انٹرویو سابق انگلش کپتان اور کمنٹیٹر مائیکل ایتھرٹن نے کیا ہے۔ وہ اس خط پر بھی گفتگو کریں گے جس پر انہوں نے عمران خان کی حمایت میں کئی سابق کرکٹ کپتانوں کے ہمراہ دستخط کیے ہیں۔
پی ٹی آئی سندھ کےصدرسندھ حلیم عادل نےسندھ Street movement کا شیڈول جاری کردیا
سہیل آفریدی3ستمبرصبح11بجےکموں شہیدکےمقام پرسندھ میں داخل ہوں گے
4ستمبرکوجیکب آبادسےنوشہروفیروز
5ستمبرکونوشہروفیروزسےحیدرآباد
6ستمبرکوکراچی پہنچیں گے اور شاہراہ قائدین پرتاریخ ساز جلسہ ہوگا
پرائیویٹ اسپتالوں اور نجی دفاتر میں فائر سیکیورٹی الارم کا نظام ایسا ہوتا ہے کہ اگر اندر سگریٹ کا دھواں بھی چھوڑ دیا جائے تو اچانک الارم بج اٹھتا ہے، کہیں سے ہلکا اسپارک بھی ہو رہا تو بھی الارم الرٹ کر دیتا ہے، سرکاری اسپتالوں میں ایسا نظام پتہ نہیں ہے یا نہیں۔۔!!
اندو ہناک واقعہ پر ابھی چار گھنٹے پمز میں رہنے کے بعد واپس آرہا ہوں وہاں کو کچھ دیکھا اس کے بعد میرے رائے یہ ہے کہ یہ پمز انتظامیہ جرم کی مرتکب ہوئی ہے ایف آئی آر ہونی چاہیے اور ان کے خلاف پراسیکیوٹ ہونا چاہیے ان کو سزا دیں گے تو آئندہ ایسے عہدوں پر بیٹھے ہوؤں کو پتہ چلے گا کہ ہسپتال کا انتظام ان کے پاس ہے تو ذمہ دار بھی وہی ہیں
@Chaudhary_1119@ShabbirDar5 جیو کا نوکر ہو اور دلا ناں ہو میں نہیں مانتا اس بےغیرت دلے کو بتاؤ پابندی عدالت نے لگائی ہے اگر عدالت کا احترام نہیں کریں گے تو بکواس کرے گا توہین عدالت کردی
یہ کیسے ہو گیا ؟؟ اسلام آباد کے سب سے بڑے اسپتال میں ایسی صورتحال کو ہینڈل کرنے کے لیے کوئی ایمرجنسی پلان نہیں ؟؟؟ 14 بچوں کی جانیں ضائع ہونا بہت ہی افسوسناک واقعہ ہے
جس سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی چورانےدراخواستیں پڑی ہوں ، یعنی جو اپنے فیصلوں پر عمل درآمد نہُ کرنے والوں کو کٹہرے میں نہ لا سکے ، کیونکہ وہ اعلی سیاسی اور انتظامی شخصیات ہیںُ تو ایسی سپرم کورٹ ہر گز عوام کو انصاف فراہم نہیں کرسکتی
سپریم کورٹ نےفیصلےمیں کہاہےکہ عمران خان کا علاج پرائیویٹ ہسپتال سےکرایا جائے لیکن معاملہ یہ ہے کہ یہ بات قانون میں تو موجود ہی نہیں ہےاور نہ ہی ماضی میں ایسی کوئی مثال ہے، تو پھر اس طرح تو سینکڑوں لوگ کہیں گے کہ ہمارا بھی علاج پرائیویٹ ہسپتال سے کراؤ، اسی لئے ہم نے یہ فیصلہ چیلنج کیا ہے ، رانا ثناء اللہ
یہ بات وہ شخص کر رہا ہے جس کا اپنا لیڈر 78 سالہ تاریخ میں پہلا سزا یافتہ مجرم قیدی تھا جو بیماری کا بہانہ بنا کر 4 ہفتوں کی ضمانت پر چار سال کے لئے ��لک سے فرار ہو گیا تھا😆