عمران خان کی بنائی گئی معاشی ٹیم میں دس پندرہ ڈاکٹر و پروفیسر کیا اتنے علمی یتیم ہیں کہ عاطف کے بغیر وہ معاشی پالیسی بھی نہیں بنا سکتے. کیا اسد عمر کسی کام کا نہیں. کسی عالم دین کو ساتھ رکھ لیں وہ آپ کو اسلامی معاشیات سے آگاہ کر دے گا جو اس بیمار ��عیشت کا مستقل علاج ہے
عمران خان کی بنائی گئی معاشی ٹیم میں دس پندرہ ڈاکٹر و پروفیسر کیا اتنے علمی یتیم ہیں کہ عاطف کے بغیر وہ معاشی پالیسی بھی نہیں بنا سکتے. کیا اسد عمر کسی کام کا نہیں. کسی عالم دین کو ساتھ رکھ لیں وہ آپ کو اسلامی معاشیات سے آگاہ کر دے گا جو اس بیمار معیشت کا مستقل علاج ہے
حدیث پاک ۔
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور ﷺ نے فرمایا سیدھے ہو جاوُ ،سیدھے ہو جاوُ، سیدھے ہو جاوُ۔قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں میری جان ہے میں تمہیں اپنے پیچھے سے اسی طرح دیکھتا ہوں جس طرح تمہیں اپنے سامنے سے دیکھتا ہوں۔(نسائی شریف رقم الحدیث 813)