وہ دلاور جو سیاہِ شب کے شکاری نکلے
وہ بھی چڑتے ہوۓ سورج کے پجاری نکلے
سب کے ہونٹوں پہ میرے بعد ہیں باتیں میری
میرے دشمن میرے لفظوں کے بکاری نکلے
عکس کوئ ہو خدوخال تمارے دیکھوں
بزم کوئ ہو مگر بات تماری نکلے
ہمیں ہر دور کی گردش نے سلامی دی ہے
ہم وہ پتھر ہیں جو ہر دور میں بھاری نکلے
5500 ننگی تصاویر اور وڈیوز لڑکیوں کی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے چیف سیکورٹی آفیسر کے موبائل سے برآمد ہوئی ہیں۔
مگر پورا میڈیا خاموش ھے۔ صحافیوں کے م��ہ کو تالے کگ چکے ہیں آفیسر گرفتار ہے۔ اگر ایک بھی خدانخواستہ کسی لڑکی کا کیس کسی اسلامی مدرسہ میں ہوتا
تو اس وقت پاکستانی میڈیا کیا بلکہ دنیا شور مچا رہی ہوتی کہ مدارس کو بند کر دینا چاہیے۔۔۔۔۔
سویڈن کے ایک مسلمان نوجوان نےسویڈن کی عدالت سے توریت اورانجیل کوجلانے کی اجازت مانگی ،جواس کو مل گئی
اسکےبعداس مسلمان نوجوان نےجواس دن کیاپوری دنیا کےمسلمانوں کاسربلندہوااور یہودیوں اورعیسایوں کے لیےلحمہ فکریہ
اس وڈیوکو ہرمسلمان کو Retweet ضرورکرناچاہے زیادہ سے زیادہ پھیلائیں
یہ سویڈین کا شہر مالمو ہے قرآن پاک کی بے حرمت�� کے خلاف احتجاج میں ہزاروں مسکمان قرآن پاک بلند کر رہے ساتھ مل کر تلاوت کر رہے ہیں
کتنا اچھا پیغام جا رہا ہے کہ اسلام اور قرآن امن کا نشان ہے
میری تجویز تھی پاکستان میں بھی احتجاجی جلسوں میں قرآن پاک کی تلاوت ہوتی تمام سیاسی لیڈر قرآن پڑھتے
عمران نیازی ویلاگ کا سٹارٹ قرآن کی ایک سورت پڑھ کے کرتا
ہمیں بطور مسلمان سوچنا کہ ہمارے کونسے عمل میں ہ��ارے دین کی بھلائی ہے
عمران خان کے دور میں انکے معاون خصوصی نے اسرائیل کا دورہ کیا انکی موساد کے ڈاریکٹر Yossi Cohenسے ملاقات ہوئی یہ خبر اسرائیل کے سب سے بڑے اخبار Israel hayom میں چھپی !
جرنلسٹ احمد قریشی اسکی تصدیق کررہے ہیں
وزیراعظم شہباز شریف کا محنت، محنت اور محنت کا پیغام اب ہر نوجوان کی زبان سے ادا ہونے لگا ہے، 9 مئی کے فسادیوں اور قوم کے معماروں میں یہ فرق ہو تاہے
#PMShehbazinMultan
احتجاج کا مؤثر اور روح پرورطریقہ ۔ھم احتجاج میں توڑپھوڑ گھیراؤ جلاؤ اور اپنا نقصان کرنے کو احتجاج کو مؤثر سمجھتے ھیں ۔ قرآن پڑھیں اس پہ عمل کریں ھمارے نیک اعمال دنیا کے لئے روشن مثال بن جائیں گے
Quote
A scene that delights the heart of every Muslim. Thousands of copies of the Qur’an rise in Sweden.
Yesterday they burned one Qur’an, and today thousands of Qur’ans rose in Malmö, Sweden, and a group reading of the Qur’an
The more you try to obliterate the Qur’an, the more it flourishes. This is the meaning of “I will memorize it.”
قومی اسمبلی میں سردار ایاز صادق کے بعد گلگت بلتستان اسمبلی میں نومنتخب وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کے مبارک منہ سے بھی وزیراعظم میاں محمد نوازشریف سننے کو ملا ۔۔۔۔
میں آپ سے بھی ایک بات بڑے ادب سے کہنا چاہتا ہوں کہ اسرائیل اور امریکہ تو کیا پوری اقوام متحدہ کو بھی اپنے حق میں متحرک کرلیں، آپ دوبارہ وزیراعظم نہیں بن سکتے ۔ آپ کو عوام نے نہیں بلکہ جرنیلوں نے لیڈر اور وزیراعظم بنوایا تھا اور تکبر یااہلیہ کے ورغلاوے میں آکر ان پر حملہ کیا۔
ایک شخص ہوتا ہے جو ملک کی تقدیر بدلتا ہے، اللہ تعالیٰ کی طرف سے وہ ایک شخص آرمی چیف حافظ سید جنرل عاصم منیر ہمیں نعمت کی صورت میں ملا، اب اربوں ڈالر آئیں گے، غیر ملکی سرمایہ کار آئیں گے،ملک خوشحال ہو گا- دنیا نیوز سے وابستہ صحافی حسن رضا کا تجزیہ
https://t.co/zdW8PXcwAg