پاکستانیو ، آپ دنیا میں جہاں بھی مقیم ہیں درست # کا استعمال کریں
ہمارا ٹریند 👈 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہے
اس ٹرینڈ کے خلاف سازش ہورہی ہے اور مداخلت کی جارہی ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور @DuraniIftikhar
کراچی تاریخ کا عظیم ترین جلسہ عام دیکھ رہا ہے قائد اعظم کے مزار کے چاروں طرف ایم اے جناح روڈ پشت پر شاہراہ قائیدین پر حد نگاہ تک سر ہی سر نظر آرہے ہیں انگنت مرد خواتین جوان بچے بوڑھے جلسہ گاہ کے قریب پہنچنے کی کوشش میں سرگرداں ہیں عجیب ہی مناظر ہیں ابھی عمران خان آنے میں وقت ہے
یہ مناظر بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے ہیں
ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف جیت کا جشن منایا جا رہا ہے
#PakvsIndia#INDvPAK#PakistanZindabad
ذرائع کےمطابق فضل الرحمن صاحب کےمدرسوں میں موبائل فون لانےپر پابندی عائد ہونےجا رہی ہے۔
یعنی انسان نہیں بننا، بچوں کو ہراساں کرنا نہیں چھوڑنا لیکن فون لانے پر پابندی لگوانی ہےتاکہ پکڑے نہ جائیں۔👎
Minister @Shafqat_Mahmood - Plz check & make sure it DOESN'T happen. Please! 🙏
A most distinguishing feature of truly great men is they impact & influence fields beyond their original field.
Beyond boxing, Muhammad Ali had a huge impact on politics & popular culture.
PMIK excelled & reached peak in three disparate fields:
Sports, philanthropy & politics.
عمران خان کو جتنی دعائیں آج کسان دے رہا ہے، جسے پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اپنی محنت کے مطابق زبردست اجرت ملی ہے، اور جیسے اس بجٹ میں کم از کم اجرت 20 ہزار روپے مختص کر دی گئی ہے،
لگتا ہے اگلے الیکشن میں عمران خان کی الیکشن کیمپین کسان اور مزدور چلائیں گے۔ 🙂