@geonews_urdu@HamidMirPAK حامد میر بھائی آپ کون سی دنیا میں رہتے ہیں ہمارے معاشرے میں اخلاقیات کی کوئی اہمیت نہیں ہے یہ اخلاقیات سے استعفی آنا صرف خواب ہی ہو سکتا ہے
@HamidMirPAK السلام علیکم
اس بچی کی پارٹی ہوتی اور وہ بھی معروف پارٹی ہوتے ٹکٹ بکنے والی ہوتی اور پنجاب کی بچی ہوتی تو پھر اس بچی کا ضرور نوٹس لیا جاتا تاکہ کل کو جو اس بچی کی پارٹی سے ٹکٹ لے کر اپنے کسی بیٹے بھتیجے بھانجے کو ایم پی اے ایم این اے بنا سکتے
@HamidMirPAK اس بات کا کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے پہلے اس نے عوام کو تقسیم کیا پھر اس نے فوج کو تقسیم کرنے کی کوشش کی اب وہ ججوں کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہا ہے
@HamidMirPAK وقت پلٹتے دیر نہیں لگتی دوسروں کو چور کہنے والا آج خود خود بازار میں ننگا ہو رہا ہے اسی لئے کہتے ہیں کسی کے اوپر تہمت لگانے سے پہلے سو دفعہ سوچو ایک نا ایک دن پلٹ کر واپس ضرور آتی ہیں
@HamidMirPAK میڈیا کو ویسے بھی عمران خان کی خبر پر توجہ نہیں دینی چاہیے آئے کیونکہ عمران خان کونسی توہین عدالت کی سزا ملے گی عمران خان کے لیے کوئی قانون لاگو نہیں ہوتا اس کے لئے سب جائز ہے اور جو اس کے بارے میں کوئی بات کرے یا اس سے پوچھیں بلکہ اس کو سزا ملنی چاہیے
وقت کے حاکموں اس بات کا جواب تو دینا پڑے گا نوازشریف بڑے دل کا آدمی ہے وہ حساب نہیں لے گا نواز شریف نے اپنا حساب اللہ پر چھوڑ دیا ہے اوراللہ پاک انشا اللہ ضرور ان سے حساب لے گا